2013کے الیکشن میں شکست کے بعدعمران خان کو وزیراعظم بنوانے کیلئے کیامنصوبہ بنایا؟ جہانگیر ترین نے کھل کر بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی ندیم ملک نے وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست سمجھے جانے والے اور آج کل چینی بحران تنازع میں زیر بحث شخصیت جہانگیر ترین کا انٹرویو کیا ، جس دوران انہوں نے سوال کیا کہ آپ کی آدھی […]

تاج ناظم ویلفیئر ٹرسٹ کی طرف سے مستحق افراد میں راشن کی تقسیم

جہلم(طارق مجید کھوکھر)تاج ناظم ویلفیئر ٹرسٹ کی طرف سے مستحق افراد میں راشن کی تقسیم،تفصیلات کے مطابق تاج ناظم ویلفیئر ٹرسٹ کے چوہدری شہباز احمد نے جہلم کے نواحی گاؤں کھائی کلیہ میں 125خاندانوں میں راشن تقسیم کیا جبکہ وہ کھائی کلیہ میں حکومت پنجاب […]

کھیوڑہ پولیس چوکی کی کارروائی، پتنگیں ڈوریں برآمد، سوہاوہ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنیوالا گرفتار

جہلم(طارق مجید کھوکھر)انچارج پولیس چوکی کھیوڑہ اور اُن کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ باز خرم شہزاد ولد محمد ثقلین ساکن کھیوڑہ سے 46 عددپتنگیں اور ایک ڈور چرخی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ایس آئی محمد اشرف تھانہ سوہاوہ نے کاروائی کر […]

آتشبازی کا سامان برآمد، ملزم گرفتار، تھانہ للہ کی کارروائی

جہلم(طارق مجید کھوکھر) تھانہ لِلہ نے کاروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان 1۔کامران ولد محمد شریف2۔ بہار احمد ولد محمد ریاض سکنہ للہ کو گرفتار کر لیا جن کے قبضہ سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان ،ماچس پٹاخے 140عدد ڈبیاں،پٹاخے بڑی اور چھوٹی لڑیاں […]

اسد عمر کو وزارت خزانہ سے ہٹانے میں جہانگیر ترین کا ہاتھ ۔۔۔۔ جہانگیر ترین خود میدان میں آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کےسینئررہنماجہانگیرخان ترین نےکہاہےکہ میرے بارے میں غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں،اگر میرے ساتھ کچھ غلط بھی ہو جائے تو میں غلطی کبھی نہیں کروں گا،تحریک انصاف میں آدھے لوگ میرے خلاف ہونے کی بنیادی وجہ آئڈیالوجی کا فرق […]

کورونا وائرس کی تباہ کاریاں رک گئیں، لاک ڈائون ختم کر نے پر غور شروع

روم(پی این آئی) کورونا وائرس کے خلاف چین کی حیران کن فتح کا راز انتہائی سخت لاک ڈاؤن تھا، دیگر کئی ممالک میں بھی لاک ڈاؤن ہی اس موذی وباءکا واحد کارگر علاج ثابت ہوا اور اب اٹلی، سپین اور فرانس میں بھی کڑے لاک […]

چینی بحران پرتحقیقاتی رپورٹ، جہانگیر ترین کے الزامات کے بعد وزیراعظم کے ایک اور قریبی ساتھی کو عہد ے سے ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) چینی بحران، وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو بھی عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ، جہانگیر ترین کی جانب سے اعظم خان پر ان کیخلاف سازش کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا، مزید 3 سینئر بیوروکریٹس کو عہدوں سے ہٹانے جانے […]

کورونا وائرس نے سپرپاور ہونے کا معیار بدل دیا ثابت ہوگیا کہ سپر پاور اور سپر پلانر صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے،

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے سپرپاور ہونے کا معیار بدل دیا، ثابت ہوگیا کہ سپر پاور اور سپر پلانر صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے، مہلک بیماری کیخلاف ایٹم بم اور […]

کورونا وائرس کو شکست۔۔اچھی خبریں آنا شروع ہو گئیں،ایک ہزار سے زائد مریضوں سے متعلق خوشخبری سنا دی گئی

کوئٹہ (پی این آئی) کورونا وائرس نے پوری دنیا کی طرح اس وقت پاکستان میں بھی اپنے قدم جمائے ہوئے ہیں۔ ابھی تک پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 50 افراد کورونا وائرس کا شکار ہو کر […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکی جانب سےقائم ہونیوالے ڈیم فنڈ کی نگرانی اب کون کر رہا ہے اور اس میں کتنی رقم جمع ہو چکی ہے؟وفاقی وزیر اسد عمر تفصیلات سامنے لے آئے

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے ایک فنڈ قائم کیا ہے جس میں پاکستانی دل کھول کر عطیات جمع کروا رہے ہیں تاہم ایسے میں سوشل میڈیا پر ایک تقسیم نظر آتی ہے۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے […]

چینی ، آٹا بحران کی تحقیقاتی رپورٹ پبلک کرناعمران خان نہیں بلکہ کس کی فتح ہے؟سینئر صحافی حامد میر نے کچھ اورہی کہانی بیان کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر کالم نگار حامد میر اپنے کالم ’’چوری تو کی قانون نہیں توڑا‘‘ میں لکھتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان اور اُن کے ہم نوائوں کا خیال ہے کہ اُنہوں نے بڑا کمال کر دیا ہے۔ وزیراعظم صاحب نے اتوار […]

close