بیجنگ (پی این آئی)کرونا وائرس کوتیارتو نہیں کیا البتہ ہم نے کرونا پرتجربات کئے ہیں وہان لیبارٹری کا اقرار، چین مارا گیا ، نئی جنگ شروع ہوسکتی ہے،اطلاعات کے مطابق چینی شہر ووہان کے انسٹی ٹیوٹ آف ورولاجی نے پہلی بار وضاحت کرتے ہوئے کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز خیبر پختونخواہ،پنجاب، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان، کشمیر اور اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم […]
اسلام آباد (پی این آئی)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ حکومت کی چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعت کیلئے ایک سکیم حتمی مراحل میں ہے جسکا جلد اعلان کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نےاپنے بیان […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 3 ہزار 686 ہوگئی ہے۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں کورونا کی وجہ سے 41 […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ 30 اپریل سے پاکستان میں ہی این 95 ماسک کی پروڈکشن شروع ہوجائے گی۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر شہباز گل نے بتایا کہ “اچھی خبر، انشاء اللہ 30 […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آٹا ، چینی بحران پر فرانزک رپورٹ 25 اپریل سے پانچ، دس روز تاخیر ہو سکتی ہے مگر اس کا آنا اٹل ہے ، لنگڑی لولی اپوزیشن صرف لیپ ٹاپس کے آگے […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) قلعہ روہتاس میں تجاوزات کیخلاف آپریشن مکمل کیاگیا۔جس کے دوران تجاوزات کو مکمل طور پر مسمار کر دیا گیا۔آپریشن میں اسسٹنٹ کمشنر دینہ علی باجوہ،محکمہ آثارقدیمہ ایس ڈی او عمران زاہد، انجنیئر خالد سرور، چیف آفیسر بلدیہ دینہ الفت شہزاد گوندل بمعہ […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) دمہ کے مریضوں کو گندم کی کٹائی کے بعد خصوصاً تھریشر چلتے وقت اس سے اڑنے والی گرد و غبار سے محفوظ رہنا ہوگا۔ پلمونالوجسٹ ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے کرونا وائرس کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حکومت پنجاب کے احکامات پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں تمام ڈاکٹرز،نرسنگ سٹاف اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے کرونا ٹیسٹ لیکر لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں ،حکومت پنجاب کے احکامات پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں تمام ماہر […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم شہر میں اینٹی کرونا سپرے کیاگیا جبکہ اس سپرے کی نگرانی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن انعام الرحیم چیف سینٹری انسپکٹر رانا محمد اشفاق نے کی یہ سپرے سول لائن، ریلوے روڈ، چوک شاندار،مین بازار،اولڈ جی ٹی روڈ، مشین محلہ،جادہ تک کیاگیا […]
برمنگھم (خادم حسین شاہین) برمنگھم میں قائم مرکزی جامع مسجد گھمکول شریف کی پارکنگ میں عارضی مردہ خانہ قائم کر کے کورونا سے ہلاک ہونے والے مسلمان مرد و خواتین کی لاشیں قبل از تدفین محفوظ رکھنے کا اہتمام کیا گیا ہے، یہاں ایک وقت […]