جہلم پولیس کی کارروائیاں، پتنگیں ڈوریں برآمد، مقدمات درج

جہلم (طارق مجید کھوکھر) جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں جاری،پولیس چوکی کالاگجراں نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد وقاص طارق سکنہ کالاگجراں جہلم سے متعدد تعداد میں پتنگیں اور ڈوریں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا جبکہ تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے […]

باردانہ کی فراہمی و تقسیم، ڈپٹی کمشنر جہلم کا گندم خریداری مرکز کا دورہ

جہلم (طارق مجید کھوکھر) ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ کا گندم خریداری مرکز جہلم کا دورہ۔گندم خریداری مراکز پر باردانہ کی فراہمی خریداری انتظامات اور کو رونا وائرس حفاظتی اقدامات کا جائز ہ لیا جبکہ احسا س کفالت کیش سنٹر ز میں امدادی رقوم کی […]

کورونا بچاؤ ہدایات کی خلاف ورزی، جہلم میں 21 دکانیں سر بمہر کر دی گئیں

جہلم(طارق مجید کھوکھر) ضلعی انتظامیہ نے شہر کےتمام تاجروں کو ہدایات دی ہیں کہ وہ اپنی کمیونٹی کے افراد میں حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات اور ایس او پیز کے بارے آگاہی فراہم کریں، اور ان پر عمل درآمدیقینی بنائیں۔ ڈپٹی کمشنر […]

کورونا وائرس سے ہونیوالی اموات کے باجوددنیا بھر میں اموات کی شرح میں حیران کن کمی واقع ہو گئی، حیران کن وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)نامور صحافی جاوید چوہدری اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں کہ ہم مانیں یا نہ مانیں لیکن یہ حقیقت ہے کرونا ایک طرف پوری دنیا کے لیے بلا بن کر ابھر رہا ہے‘ دنیا میں اب تک ساڑھے22 لاکھ لوگ بیمار اور […]

افغان مہاجرین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی افغان مہاجرین کو اُن کے کیمپوں کے اندر تعلیم فراہم کرے گی ٗ بلوچستان میں افغان مہاجرین کے لئے تعلیمی بحالی انسٹی ٹیوٹ کے مطابق ٗ افغان بھائیوں اور بہنوںکی تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے […]

بریکنگ نیوز! حکومت کو ملک گیر لاک ڈاؤن ختم کرنے کیلئے تین دن کی ڈیڈ لائن دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چوہدری نے حکومت کو ملک گیر لاک ڈاؤن ختم کرنے کیلئے تین دن کی ڈیڈ لائن دے دی ہے اور کہا ہے کہ تین دن میں حکومت نے فیصلہ نہ کیا تو تاجروں […]

’ خوشی اس بات پر کہ نڈھال سٹاک مارکیٹ ICUسے نکلتی دکھائی دیتی ہے، ڈالر سستا ہو گیا، سونا سستا ہونے لگا۔ اسے کہتے ہیں کبڑے کو لات کا راس آ جانا‘حسن نثار نے خوشخبریاں سنا دیں

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر کالم نگار حسن نثار اپنے کالم ’’ چند خوب صورت خبریں‘‘ میں لکھتے ہیں کہ دو یا شاید تین ہفتہ قبل میں نے ’’میرے مطابق‘‘ میں کہا تھا کہ کرونا تتلیوں، جگنوئوں، چڑیوں، طوطوں کی بددعائوں کا نتیجہ ہے۔ انسان نے […]

کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری۔۔سائنسدانوں نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کی منظوری کا انتظار ہے اگست تک ویکسین تیار کر لی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر جان بیل نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کی ویکسین کی تیاری اکتوبر ، نومبر میں ہو جائے گی […]

ڈاکٹر ظفر مرزا عدالت کو دھوکہ دے رہے ہیں، کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے کئے گئے اقدامات غیر اطمینان بخش ،وزیراعظم کے معاون خصوصی کیخلاف سخت ایکشن لے لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)گرینڈ نیشنل ہیلتھ الائنس نے چیف جسٹس کے نام خط لکھ دیا جس میں موقف اختیار کیاگیا کہ معاون خصوصی ظفر مرزا اور پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد کرونا انتظامات سے متعلق عدالت کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ […]

پاکستان میں کورونا سے مرنے والے 80فیصد مریضوں سے متعلق وزیراعظم کے معاون خصوصی نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی معید یوسف نے کہا کہ پاکستان میں جاں بحق 80 فیصد مریض دیگر بیماریوں میں مبتلا تھے، پاکستان میں مقامی سطح پر کورونا پھیلنے کی شرح63 فیصد تک پہنچ گئی،اموات کی تعداد159 ہوگئی جبکہ 47 مریضوں کی حالت […]

پاکستان میں پہلا روزہ کس تاریخ کو ہو گا؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نےاعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) رویت ہلال ریسرچ کونسل نے یکم رمضان 25 اپریل بروز ہفتہ کو ہونے کا دعویٰ کردیا۔ سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کا کہنا ہے کہ اس بار شعبان المعظم کے30 دن مکمل ہوں گے، جبکہ جمعرات کی شام کو چاند دکھائی […]

close