جہلم پولیس کی کارروائیاں جاری، متعدد ملزمان گرفتار، مقدمات درج

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگرایس ڈی پی اوسٹی سرکل اورایس ڈی پی او صدر سر کل کی زیر نگرانی ضلع ہذا کے تھانہ جات نے کاروائی کرتے ہوئے دفعہ 144ض ف کی خلاف ورزی کرنے والے14کس ملزمان۔شہاب […]

بند شٹر میں دوکاندار کپڑے بیچتے پکڑے گئے، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو جرمانے

جہلم(طارق مجید کھوکھر) تحصیلدار جہلم منیر خان نے پولیس کے ہمراہ مین بازار جہلم میں واقع عبدلرزاق کلاتھ ہاؤس پر چھاپا مارا جہاں بند شٹر میں دوکاندار کپڑے بیچ رہے تھے اور اس موقع پر گاہک بھی موجود تھے۔ کارروائی عمل میں لاتے ہوئے تحصیلدار […]

سِول ڈیفنس جہلم کے کورونا رضاکاروں کے لئے رضاکار شاپ کا انعقاد

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سِول ڈیفنس جہلم کے کورونا رضاکاروں کے لئے رضاکار شاپ پروجیکٹ شروع کیا گیا ہے جس کا دفتر سِول ڈیفنس جہلم میں باقاعدہ افتتاح کیا گیا ۔  اس حوالے سے بات کرتے ہوئے مہمانِ خصوصی ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ […]

مدد کیجیے، پر عزتِ نفس مجروح نہ کیجیے! نوجوانوں نےغریب اور سفید پوش خاندانوں کی امداد کا ایسا طریقہ اختیار کیا کہ مثال بن گئی

“محلے میں بچوں کو عربی و ناظرہ قرآن پڑھانے والی باجی کے گھر آٹا اور سبزی نہیں ہے، مگر وہ باپردہ خاتون باہر آکر مفت راشن والی لائن میں لگنے سے گھبرا رہی ہیں.”فری راشن تقسیم کرنے والے نوجوانوں کو جیسے ہی یہ بات پتا […]

اچھی خبروں کا سلسلہ جاری ، مزید کتنے مریض کورونا وائرس کو شکست دے کر صحتیاب ہو گئے ؟ شاندار تفصیلا ت آگئیں

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے کہا ہے کہ پنجاب میں کوروناوائرس کے مریضوں کابہترین علاج معالجہ جاری ہے۔ صوبہ بھرمیں کوروناوائرس کے سات سوسے زائد مریض صحتیاب ہوکراپنے گھروں کوواپس جاچکے ہیں۔ پنجاب میں ابھی تک کوروناوائرس کے اٹھاون ہزارسے زائدتشخیصی ٹیسٹس […]

15رمضان کے بعد لاک ڈائون مزید نرم کردیا جائیگا مگر کس شرط پر ۔۔؟ حکومت نے خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے عید شاپنگ کیلئے 15رمضان کے بعد لاک ڈاؤن مزید نرم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے تاجر رہنماؤں کی مشاورت سے پلان مرتب کرلیا ہے جس کے مطابق عید شاپنگ کیلئے 15 رمضان کے […]

تیل قیمتیں مسلسل گرنے لگیں، عالمی منڈی میں خام تیل مزید کتنا سستا ہو گیا؟ بڑی خبر

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی خام تیل کی قیمت 2 دہائیوں کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے تیل کی مانگ میں کمی اور اسکی سٹوریج بڑھنے کی وجہ سے امریکی خام تیل کی قیمت 10.77 ڈالر […]

قومی ائیرلائن کا سب سے شاندار اعلان ، بیرون ملک سے واپس آنیوالے مسافروں کیلئے کرائے انتہائی کم کر دیئے گئے ، مشکل وقت میں بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)بیرون ممالک سے واپس آنے والے پاکستانیوں کیلئے فضائی کرایوں میں کمی کرنے کا حکم، قومی ائیرلائن پی آئی اے کے سی ای او نے اضافی کرایوں کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ذمے داران کیخلاف کاروائی کی ہدایت کر دی۔ […]

2020میں یورپ مکمل طور پر تباہ ہو کر بے کار زمین کا ٹکڑا بن جائیگا،باباوانگا کی ایک اور پیشنگوئی من و عن پوری ہونے لگی

صوفیہ(پی این آئی) بلغاریہ کی معروف خاتون نجومی بابا وانگا کی اب تک کئی پیش گوئیاں من و عن درست ثابت ہو چکی ہیں جن میں برطانیہ کا یورپی یونین سے الگ ہونا، نائن الیون کا سانحہ و دیگر شامل ہیں۔ اب 2020ءکے متعلق ان […]

وٹامن ڈی سے کورونا وائرس کے مریضوں پر کیا اثر پڑتا ہے؟سائنسدانوں نے بڑی خوشخبری سنا دی

میڈرڈ (پی این آئی) کورونا وائرس کے مقابلے کے لیے سائنس کی دنیا سے ایک اہم خبر آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سائنسدانوں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ وٹامن ڈی سے ممکنہ طور پر کورونا وائرس کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔ حال […]

کن کن علاقوں میں لاک ڈائون ختم نہیں ہوگا؟ رمضان میں مساجد میں جانے پر بھی پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی ) کورونا وائرس کے باعث سیل کیے گئے علاقوں میں رمضان کے دوران بھی مساجد میں عبادت کی اجازت نہیں ہوگی۔سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کے مطابق سیل کیے گئے علاقو ںمیں رمضان کے دوران عبادت گاہوں میں افطاری، […]

close