اسلام آباد (پی این آئی) ترکی نےایک بار پھر دوستی کا حق اداکردیا، کورونا وائرس کے مریضوں اور ہلاکتوں کی کل تعداد پاکستانیوں سے زیادہ ہونے کے باوجود پاکستان کی امداد کرنا نہیں بھولا۔ ترکی کی طرف سے پاکستان کو ڈاکٹروں کے لئے حفاظتی اشیاء […]
اسلام آباد (پی این آئی) چین نے کورونا کی ویکسین تیار کرلی ہے، اب پاکستان میں بہت جلد کورونا کے علاج کیلئے ویکسین بھیجی جائے گی، ڈائریکٹر نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ جنرل عامر اکرام نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]
لاہور (پی این آئی ) احتساب عدالت نے لاہور پارکنگ کمپنی کیس میں نامزد لیگی رہنما حافظ نعمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا ہے اور قرار دیا ہے کہ لاہور پارکنگ کمپنی کا کیس نیب کے دائر اختیار میں نہیں آتا ہے ۔احتساب […]
راولپنڈی (پی این آئی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہدایت کی ہے کہ پاک فوج رمضان میں دوسرے اداروں سے مل کر عوام کو ہرممکن سہولت فراہم کرے۔ آرمی چیف نے این سی او سی کا دورہ کیا جہاں انہیں کورونا وائرس […]
جہلم (طار ق مجید کھوکھر) علاقہ کے مختلف دیہاتوں میں مستحق اور دیہاڑی دار افراد میں راشن کی تقسیم،تفصیلات کے مطابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر عبدالرزاق ویلفیئر ٹرسٹ اور مرکزی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن بلال اظہر کیانی نے جہلم کے مختلف دیہاتوں میں 270 خاندانوں […]
جہلم(طار ق مجید کھوکھر) کوروناوائرس سے نمازیوں کے تحفظ کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن نے تھانوں کے علاوہ عبادتگاہوں جن میں مساجد، اورگرجا گھر شامل ہیں جراثیم کش سپرے کیا گیا، یہ سپرے دو ٹیموں نے کیا جن کی نگرانی راجہ ندیم احمد اور صفدر بابر […]
لاہور (پی این آئی) ’میں ادھر کورونا سے لڑ رہا ہوں اور وہاں گاؤں میں میرے بچے بھوک سے لڑ رہے ہوں گے۔ اسی پریشانی کے باعث میں اس حد تک پہنچ گیا کہ خودکشی کوشش کی۔‘یہ کہنا ہے سرگودھا کے ایک نواحی گاؤں سے […]
اسلام آباد(پی این آئی )ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا بھی کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپل لے لیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن برائے کورونا وائرس ڈاکٹر فیصل نے بتایا کہ کچھ […]
لاہور (پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس اموات کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی، اب تک ملک بھر میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہزار 500 سے تجاوز کر چکی۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں کورونا […]
اسلام آباد(پی این آئی)شہباز شریف بہت جلد اپنے انجام کو پہنچنے والے ہیں ، واپسی نہیں ہوگی ، شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا،اطلاعات کےمطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف گرفتاری سے بچنے کے لیے بہانے بنا رہے ہیں، […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی تاریخ کے بڑے سکینڈل کوعوام کے سامنے لانے کا اعلان ،بڑے بڑے بُرج ہل جائیں گے ،اطلاعات کے مطابق وفاقی کابینہ نے توانائی کے شعبے میں گھپلوں سے متعلق انکوائری رپورٹ سامنے لانے کی منظوری دیدی۔ اجلاس میں ریٹائرمنٹ کے […]