ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی رہائش گاہ پر امریکی طیاروں سے بمباری کی منصوبہ بندی کا انکشاف

تہران (پی این آئی) ایرانی فضائیہ کے سربراہ امیر علی حازہ زادہ نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال جنوری کے اوائل میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی بغداد میں امریکی حملے میں ہلاکت کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم لیڈر […]

کہا تھا نا عثمان بزدار وسیم اکرم پلس ہو گا، وزیراعلیٰ پنجاب نے ایسا تاریخی حکم جاری کر دیا جو آج تک کوئی وزیراعلیٰ نہ کر سکا، بڑی پابندی لگا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے سرکاری خرچ پر ہونیوالی افطار پارٹیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں رمضان المبارک کے دوران سرکاری خرچ پر کی جانے والی افطار پارٹیوں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان […]

کورونا وائرس، وہ سرکاری ملازمین جنہیں حکومت نے اپریل سے اضافی تنخواہیں دینے کا اعلان کر دیا، اہم تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ پنجاب حکومت متاثرہ ڈاکٹروں اور طبی عملے کواپریل سے اضافی تنخواہ دے گی،کورونا پر قابوپانے تک ڈاکٹروں اور طبی عملے کو اضافی تنخواہ ملتی رہے گی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ ڈاکٹروں اور طبی عملے […]

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا گھپلا قرار۔۔سلیم صافی نے حکومت پر بجلیا ں گرادیں، وزیراعظم کی معاون خصوصی کاردِ عمل بھی آگیا

لاہور (پی این آئی )کورونا وائرس نے اس وقت پاکستان سمیت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ، ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور وبا کی روک تھام کیلئے لاک ڈاؤن کی سی صورتحال […]

بیٹوں کے بعد والد کی باری بھی آگئی، نیب نے حسن اور حسین نواز کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف سے متعلق بھی انتہائی اقدا م اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دلوانے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف کو اراضی کیس میں اشتہاری دلوانے کیلئے احتساب عدالت […]

وہ بڑی ایئرلائن جس نے کووڈ19وباء کے باعث تمام مسافروں کوٹکٹوں کی رقوم کی واپسی کا اعلان کردیا

دبئی (پی این آئی) اماراتی ایئرلائن نے کووڈ19وباء کے باعث تمام مسافروں کوٹکٹوں کی رقوم کی واپسی کا اعلان کردیا، درخواستیں دینے والے ایسے تمام مسافروں کیلئے خوشخبری ہے کہ ایئرلائن ڈیڑھ ملین درخواستوں پر اگست تک کام مکمل کرلے گی۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی […]

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے اچانک ملک گیر ’کرفیو‘سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

ریاض(پی این آئی )سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے ملک بھر سے کرفیو جزوی طور پر ہٹانے کا فرمان جاری کردیا ہے جبکہ مکہ اور قریبی علاقوں میں 24 گھنٹے کا کرفیو برقرار رہے گا۔ الجزیزہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں صبح 9 […]

سورج کی روشنی سے کورونا وائرس کم ہوتا ہے تو روشنی انسانی جسم کے اندر ڈالنے کا طریقہ ڈھونڈیں‘ ماہرین کو انوکھا مشورہ دیدیا گیا

واشنگٹن (پی این آئی) سورج کی روشنی سے کورونا وائرس کم ہوتا ہے تو روشنی انسانی جسم کے اندر ڈالنے کا طریقہ ڈھونڈیں۔ ماہرین کو انوکھا مشورہ دیدیا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ملیریا کی دوا ’ہائیڈروکسی کلوروکوئین‘ کے متعلق دنیا کو خوشخبری سنائی کہ […]

وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر غلہ منڈی میں صفائی کا کام کرنے والی ایم اے پاس لڑکی کو نوکری دے دی گئی

وہاڑی (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے حکم پر غلہ منڈی میں صفائی کا کام کرنے والی ایم اے پاس لڑکی کو نوکری دے دی گئی ہے۔پارس طالب نامی لڑکی نے فرسٹ ڈویژن میں ایم اے اسلامیات کی ڈگری حاصل کی […]

آٹا چینی بحران ،وزیراعظم عمران خان نے انکوائری کمیشن کو فرانزک آڈٹ رپورٹ تیار کرنے کیلئےمزید کتنی مہلت دیدی؟

اسلام آباد (پی این آئی) آٹا چینی بحران کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن کو فرانزک آڈٹ رپورٹ تیار کرنے کیلئے مزید 2 ہفتے کی مہلت دے دی گئی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ انکوائری کمیشن کے سربراہ ڈی […]

چینی کمپنی کا کوروناوائرس ویکسین کے ممکنہ ٹرائلز کے لیے پاکستان سے رابطہ، پاکستان نے بھی تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد(پی این آئی) چینی کمپنی کا کوروناوائرس ویکسین کے ممکنہ ٹرائلز کے لیے پاکستان سے رابطہ، پاکستان نے بھی تفصیلات طلب کر لیں، چینی کمپنی کی جانب سے پاکستان میں کووِڈ 19 کی ویکسین کے ممکنہ ٹرائل کی پیشکش پر حکومت نے مزید معلومات […]

close