اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے بد دیانت اور نا اہل سول سرونٹس سے سرکاری اداروں کو پاک کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ا س حوالے سے کرپشن میں ملوث یا نالائق افسران کو قبل از وقت ریٹائر کرنے کیلئے رولز جاری کر […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائد اعظم یونیورسٹی چار مئی کو کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا اس سلسلے میں رجسٹرار قائد اعظم یونیورسٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ہفتہ کو نوٹیفکیشن کے مطابق تمام چیئرپرسن ، آفیسرز ، مستقل و پرائیویٹ ملازمین […]
لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ دنیا میں کورونا وائرس سے 500 ملین سے ایک بلین لوگ متاثر ہوسکتے ہیں، کورونا وباء سے 3.2ملین اموات ہوسکتی ہیں، دنیا کے 34 ممالک میں یہ اموات زیادہ ہوں گی۔ انہوں نے نجی […]
شارجہ (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں 11 روز تک تشویش ناک حالت میں رہنے والے 10 ماہ کے پاکستانی بچے نے کرونا وائرس کو شکست دے دی، بچے کے والدین میں بھی وائرس کی تشخیص ہوئی تھی، 2 ہفتے تک شارجہ کے ہوٹل […]
لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے پوری دنیا کے ساتھ انسانی عادتیں بھی تبدیل ہو جائیں گی۔ ایک نجی ٹی وی چینل میں بات کرتے ہوئے سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ آنےوالے وقت میں دنیا تو تبدیل ہو گی، مگر انسانی […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) تھانہ ڈومیلی پولیس کی کاروائی،اے کیٹگری کا مفرور اشتہاری گرفتار، تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اے کیٹگری کے مفرور اشتہاری محمد یاسین الیاس سلو کو گرفتار کرلیا اس کاروائی پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے تھانہ ڈومیلی پولیس کو شاباش […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) کورونا سے نمٹنے کے لیے رڈسٹرکٹ سٹیئرنگ کمیٹی کا قیام جو تمام معاملات کے ساتھ ساتھ کرونا وائرس ریلیف ٹائیگرز رضا کاران کی مانیٹرنگ بھی کرے گی۔ کمیٹی میں ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کنونیئر جبکہ ربنواز منہاس اے ڈی […]
لاہور(پی این آئی)آئی آر آئی ایس کے تازہ سروے کے مطابق کورونا کے خلاف جنگ میں پنجاب نے بہترین کارکردگی میں تمام صوبوں کو پیچھے چھوڑ دیاہے۔سروے کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے کورونا کے خاتمے کیلئے کئے گئے اقدامات کو عوام نے دیگر […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سی پیک اتھارٹی کے چیئر مین اور معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ ہکلہ سے ڈی آئی خان موٹر ویز کا کام 69 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔سماجی رابطے […]
نیویارک(پی این آئی) ڈارک ویب (خفیہ انٹرنیٹ) پر ہر طرح کی مجرمانہ سرگرمیاں ہوتی ہیں اورآپ یہ سن کر دنگ رہ جائیں گے کہ اب وہاں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کا خون بھی بلیک میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ دی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے دوران موسم خشک اورگرم رہے گا۔ تاہم شام/رات میں خیبر پختونخواہ،اسلام آباد، بالائی وجنوبی پنجاب،شمالی بلوچستان،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا […]