کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک میں شامل ملک اٹلی نے کورونا کی ویکسین تیار کرلی ، انسانوں پر تجربہ کامیاب

اٹلی (پی این آئی) اطالوی محقیقن نے کورونا وائرس کی ویکسین بنانے کا دعویٰ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ اٹلی نے دنیا میں کورونا وائرس کی پہلی ویکسین تیار کرلی ہے، ویکسین کا انسانوں پر تجربہ کامیاب رہا، ویکسین نے انسانی جسم میں کورونا وائرس […]

کورونا وائرس تو بے قابو لیکن حکومت نے9مئی سے لاک ڈائون میں نرمی کا فیصلہ کرلیا،مارکیٹیں بھی مشروط طور پر کھولنے کی اجازت دیدی

لاہور (پی این آئی ) پنجاب حکومت کا 9مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ، صوبائی حکومت لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے اعلان 8مئی کو کرے گی، مارکیٹیں کھولنے سے پہلے علاقے کی سمارٹ سکریننگ کی جائے گی۔ عید کی تیاریوں کے […]

کورونا وائرس کی وجہ سے سب سے زیادہ اموات، پاکستان کا وہ شہر جو خطرناک ترین قرار دیدیا گیا

پشاور (پی این آئی) پشاور کرونا وائرس کے باعث ملک کا سب سے خطرناک شہر بن گیا، خیبرپختونخواہ کا دارالحکومت اموات کے لحاظ سے سب سے زیادہ متاثرہ شہر قرار، اب تک 100 سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختوںخواہ کا دارالحکومت پشاور […]

حکومت نے عید سے پہلے ہی پاکستانیوں پر ایسی پابندی لگا دی کہ ہر پاکستانی اداس ہوجائیگا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے عید کی نماز کے اجتماعات کیلئے ایس او پیز تیارکرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سندھ حکومت نے گلے مل کر عید مبارک دینے پر پابندی عائد کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی بڑے اجتماعات […]

پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کو فی خاندان کتنی رقم دی جائیگی؟ حکومت پاکستان نے بڑی مثال قائم کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے 36ہزار افغان مہاجر خاندانوں کو فی خاندان 12ہزار روپے دینے کا اعلان کردیا۔ وزیرسیفران اینڈ نارکوٹکس کنٹرول شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کے احساس پروگرام کی طرح ملک میں پھنسے افغان مہاجرین کے بھی ہر […]

پاکستانی عوام کورونا وائرس کیخلاف حکومتی اقدامات سے مطمئن ہے یا نہیں؟ تازہ ترین سروے میں حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سروے کرنے والے انٹرنیشنل ادارے گیلپ نے گیلپ سروے آف پاکستان اور گیلانی سروے کے تعاون سے مارچ اور اپریل کے دوران حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات کے حوالے سے سروے کیا۔سروے کے […]

پاکستان پر ڈالروں کی بارش، کس نے مشکل کی گھڑی میں قومی خزانہ کروڑوں ڈالروں سے بھر دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو 30 کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا۔ منگل کو جاری اعلامیہ میں کہاگیاکہ وزارت منصوبہ بندی میں کنسیپٹ کلیئرنس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن […]

اچھی خبروں کا سلسلہ جاری ، سونا مزید سستاہو گیا، فی تولہ قیمت جان کر خریداروں کی لائنیں لگ جائیںگی

کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 300روپے کمی واقع ہو گئی ۔ پانچ روز کے دوران پاکستان میں سونے کی قیمت 2250 روپے گر چکی ہے۔کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج […]

کہیں دھوپ توکہیں برسات، آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کیلئے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ،اسلام آباد، بالائی پنجاب، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پر ژالہ […]

تم وزیراعظم بن جائو ، شہباز شریف کو یہ پیشکش کس بڑی شخصیت نے کی تھی جو انہوں نے ٹھکرا دی؟مدتوں بعد بڑا انکشاف

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نہ میں ڈیل کے تحت گیا تھا اورنہ ہی ڈیل کےتحت واپس آیا ہوں،سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے دعویٰ کیا کہ 1993 میں غلام اسحاق نے مجھے بلایا […]

کورونا وائرس کی وجہ سے بحران ،وزیراعظم نے مشکل وقت میں اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قرضوں کا منجمد ہونا ترقی پذیر ممالک کومعاونت فراہم کرےگا، ترقی پذیرممالک کومل کراقدامات اٹھاناہوں گے۔وزیر اعظم عمران خان کا ایتھوپین ہم منصب ابی احمد سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس کے […]

close