عید الفطر ختم ہوتے ہی اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کے اوقات کار جاری کر دیئے ، کتنے بجے سے کتنے بجے تک کھلے رہیں گے؟

کراچی (پی این آئی)عید الفطر ختم ہوتے ہی اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کے اوقات کار جاری کر دیئے ، کتنے بجے سے کتنے بجے تک کھلے رہیں گے؟…. اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک کے بعد بینکوں کے نئے اوقات کار جاری […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا انعقاد ہو گا یا نہیں؟آئی سی سی نے اعلامیہ جاری کر دیا

دبئی (پی این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا انعقاد ہو گا یا نہیں؟آئی سی سی نے اعلامیہ جاری کر دیا…ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے انعقاد یا منسوخی کے حوالے سے آئی سی سی کا اعلامیہ جاری، دبئی میں ہونے والی بورڈ میٹنگ کے بعد معاملہ […]

سعودی عرب میں کورونا وائرس قابو میں آنے لگا؟ یومیہ کیسز کی تعداد میں کمی ۔۔۔اچھی خبریں آگئیں

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس قابو میں آنے لگا؟ یومیہ کیسز کی تعداد میں کمی ۔۔۔اچھی خبریں آگئیں ، جس کے بعد مملکت میں کورونا کا نشانہ بننے والوں کی مجموعی گنتی 80,185 ہو گئی ہے۔ سعودی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ […]

20سے زائد پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی بغاوت کیلئے تیار، جہانگیر ترین کو پیشکش کر دی، جہانگیر ترین نے کیا جواب دیا؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) 20سے زائد پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی بغاوت کیلئے تیار، جہانگیر ترین کو پیشکش کر دی، جہانگیر ترین نے کیا جواب دیا؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ… سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ جہانگیرترین سے20ارکان اسمبلی نے […]

کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، حکومت کو سخت ترین کرفیو نافذ کرنے کی سفارش، اہم خبر آگئی

کوئٹہ (پی این آئی) کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، حکومت کو سخت ترین کرفیو نافذ کرنے کی سفارش، اہم خبر آگئی…محکمہ صحت بلوچستان نے حکومت کو کرفیو نافذ کرنے کی سفارش کردی، صوبے میں تیزی سے وائرس پھیل رہا ہے، ہسپتالوں میں او پی […]

90ہزار سے زائد مساجد کھولنے کا فیصلہ ، سعودی حکومت نے مشروط اجازت دیدی

ریاض (پی این آئی)90ہزار سے زائد مساجد کھولنے کا فیصلہ ، سعودی حکومت نے مشروط اجازت دیدی۔ تفصیلات کے مطوب سعودی عرب میں یکم جون کو 90ہزار سے زائد مساجد کو سینیٹائز کرنے کے بعد نمازیوں کے لیے کھولا جائے گا، مساجد میں باجماعت نمازوں […]

چین اور بھارت کے مابین سرحدی کشیدگی کو فوجی سطح پر حل کرنے کی کوششیں ناکام، سابق بھارتی فوجی سربراہ نے اپنی شکست کو تسلیم کر لیا

نئی دہلی (پی این آئی)چین اور بھارت کے مابین سرحدی کشیدگی کو فوجی سطح پر حل کرنے کی کوششیں ناکام، سابق بھارتی فوجی سربراہ نے اپنی شکست کو تسلیم کر لیا۔ سابق انڈین آرمی چیف کا کہنا تھا کہ یہ کشیدگی کافی طویل عرصہ چل […]

بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے پر غورشروع ، حکومت نے عوام کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے پر غورشروع ، حکومت نے عوام کو خوشخبری سنا دی، وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں غور و فکر کیا جا رہا ہے، بیرون ملک سےآنیوالی پروازوں […]

متحدہ عرب امارات سے121میتیں پاکستان لائی گئیں،مرنے والوں میں سے کتنی اموات کورونا وائرس سے ہوئیں؟ اہم تفصیلات آگئیں

دبئی/اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ عرب امارات سے121میتیں پاکستان لائی گئیں،مرنے والوں میں سے کتنی اموات کورونا وائرس سے ہوئیں؟ اہم تفصیلات آگئیں۔۔۔ متحدہ عرب امارات سے گزشتہ 40روز میں 121میتیں پاکستان آچکی ہیں۔ دبئی میں پاکستان کے کونسل جنرل احمد امجد علی نے بتایا […]

کورونا کیخلاف اقدامات کیلئے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر دی گئی، کتنے کروڑ ڈالرز کی رقم فراہم کیاجائیگی؟

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کیخلاف اقدامات کیلئے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر دی گئی، کتنے کروڑ ڈالرز کی رقم فراہم کیاجائیگی؟… ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کرونا وائرس کے خلاف اقدامات کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی رقم فراہم […]

کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کیلئے کتنے ارب ڈالرز جمع کر لئے گئے ؟ دنیا بھر میں مفت ویکسین فراہم کرنے کا فیصلہ

برسلز(پی این آئی)کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کیلئے کتنے ارب ڈالرز جمع کر لئے گئے ؟ دنیا بھر میں مفت ویکسین فراہم کرنے کا فیصلہ۔۔۔ ایک مہلک عالمی وبا بن چکی‘ کورونا وائرس کے خلاف ویکسین اور ادویات کی تیاری کے لیے شروع کردہ عالمی […]

close