مجھے کسی کے دباؤ کی پروا نہیں، اداروں کو اپنا کام کرنا ہوگا، پیٹرول قلت پر ہنگامی اجلاس، وزیراعظم ڈٹ گئے

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا پیٹرول کی قلت سے متعلق ہنگامی اجلاس میں کہنا ہے کہ مجھے کسی کے دباؤ کی پروا نہیں، اداروں کو اپنا کام کرنا ہوگا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پیٹرول کی قلت پر ہنگامی اجلاس ہوا جس […]

کورونا کے بڑھتے کیسز مگر حکومت نے تمام سرکاری دفاترکھولنے کا فیصلہ کر لیا،50 سال سے زیادہ عمر کے ملازمین دفاتر نہیں آئیں گے

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے تمام سرکاری دفاتر کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔اعلامیے کے مطابق تمام سرکاری دفتر پیر سے جمعرات تک کھلے رہیں گے جن کے اوقات کار صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک ہوں گے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ […]

کورونا وائرس کی 5ویکسینز تیار، مریضوں کیلئے کب تک دستیاب ہو گی؟شاندار خبر آگئی

بیجنگ(پی این آئی) چین میں کورونا وائرس کے خلاف مہم کی سربراہ کرنے والے ماہر ڈاکٹر ژونگ نن شن نے ا س موذی وباءکی ویکسین کے متعلق دنیا کو خوشخبری سنا دی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق ڈاکٹر ژونگ نے کہا ہے کہ اس […]

کورونا وائرس کی وجہ سے ایک نئی بیماری تیزی سے پھیلنے لگی، اس بیماری کی علامات کیا ہیں؟ ماہرین کا خوفناک انکشاف

لندن(پی این آئی) مختلف ممالک میں حالیہ چند مہینوں سے بچوں میں ایک پراسرار بیماری بہت پھیل رہی تھی جس کی علامات ’کاواساکی سنڈروم‘ نامی بیماری سے ملتی جلتی ہیں۔ اب اس بیماری کے متعلق اب امپیرئیل کالج لندن کے سائنسدانوں نے ہولناک انکشاف کر […]

کرپشن تو ہوئی ہے لیکن ۔۔۔شہباز شریف نے نیب دفتر میں تسلیم کر لیا، عمران خان کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی )اینکرپرسن عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ شہبازشریف نے آج نیب کے دفتر میں تسلیم کیا ہے کہ کرپشن ہوئی ہے۔میرا اس کرپشن سے کوئی تعلق نہیں ہے، یہ میرے بیٹوں اور میرے دامادوں نے کی ہے۔ شہباز شریف نے اپنی […]

کورونا ویکسین، ابتدائی مراحل ميں دو بلين ويکسين تيار کی جا رہی ہيں، اچھی خبریں آنا شروع ہو گئیں

لندن(پی این آئی)برطانوی سويڈش دوا ساز کمپنی ‘ايسٹرا زينيکا‘ کے مطابق نئے کورونا وائرس ميں مبتلا افراد کو بيماری کی تشخيص کے ابتدائی دنوں ميں اگر ‘کلونڈ اينٹی باڈيز‘ کا ٹيکا لگايا جائے، تو يہ مريض کی صحتيابی ميں موثر ثابت ہو سکتا ہے۔کمپنی کے […]

دنیا کا واحد براعظم جو کورونا وائرس سےمکمل طور پر بچا ہوا ہے، حیران کن تفصیلات آگئیں

آکلینڈ(پی این آئی)دنیا کا واحد براعظم جو کورونا وائرس سےمکمل طور پر بچا ہوا ہے، حیران کن تفصیلات آگئیں۔۔۔ دنیا کے ساتویں براعظم انٹارکٹیکا میں کام کرنے والے نیوزی لینڈ کے تحقیقی ادارے نے وہاں پر آنے والے دنوں میں اپنے جاری منصوبوں میں کمی […]

بارشوں کا سلسلہ جاری، بدھ کے روز کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، اسلام آباد، بالائی پنجاب اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔گذشتہ 24 […]

پاکستان کی معیشت خطرات کا شکار ہونے کا امکان ہے جس سے آئندہ مالی سال تک بحالی ممکن نہیں،عالمی بینک نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دیں

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی بینک نے کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث سامنے آئے نتائج کا حوالہ دیتے ہوئے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان کی معیشت گزشتہ اندازے سے بھی بری کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی جس کے بارے میں خبردار کیا گیا […]

دنیا کے خوبصورت اور پرکشش چہروں کی فہرست جاری، پاکستانی مردوں نے خواتین کو پیچھے چھوڑ دیا، دو پاکستانی اداکار فہرست میں شامل جبکہ کوئی پاکستانی اداکارہ شامل نہیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دنیا کے خوبصورت اور پرکشش چہروں کی فہرست جاری کرنے والے برطانیہ کے خودمختار ادارے ’دی انڈیپینڈنٹ کرٹکس‘ اور ’ٹی سی کینڈلر‘ نے رواں برس کی نامزدگی فہرست جاری کردی۔مذکورہ ادارہ 1990 سے لے کر ہر سال دنیا کے خوبصورت اور پرکشش شخصیات کی […]

پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہو گیا، ترکی نےپاکستان کیلئے جدید اور خطرناک جنگی بحری جہازوں کی تیاری کا آغاز کر دیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان میں ترکی کے تعاون سے پاک بحریہ کے لیے جدید بحری جنگی جہازوں ‘ملجیم’ اے ڈی اے کلاس کی تیاری کا سنگ بنیاد کراچی میں رکھ دیا گیا۔ترک نیوز ایجنسی ‘انادولو’ کی رپورٹ کے مطابق سنگ بنیاد کی تقریب کراچی شپ […]

close