چینی فوج کی غیر معمولی حرکت، بھارتی سرحدپر میزائل اور بھاری جنگی ساز و سامان پہنچا دیا گیا، دونوں ممالک کی فوجیں ہائی الرٹ

لداخ (پی این آئی) چینی فوج کی مغربی خطے میں نقل و حرکت، جنگی سازوسامان بھارتی سرحد پر پہنچا دیا، چینی پیپلز لبریشن آرمی نے میزائلوں کے تجربے اور فوجی مشقیں شروع کردی ہیں جبکہ مزید فوجی دستے بھی بھارتی سرحد کی جانب روانہ ہوگئے […]

پاک فوج ڈٹ گئی ، بھارت کیخلاف بڑا اعلان کر دیا ،آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس میں اہم فیصلے

راولپنڈی (پی این آئی) خطے کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا […]

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی ،حکومت نے ترجیحی بنیادوں پر وطن واپس لانے کیلئے خصوصی پروازوں کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سیّد ذوالفقار عباس بخاری نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں بالخصوص مزدوروں اور طالب علموں کو ترجیحی بنیادوں پر وطن واپس لانے کیلئے 20 جون سے پروازوں کا آغاز ہو […]

سعودی عرب میں بھی کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، ایک دن میں کتنے کیسز سامنے آگئے ؟ کھلبلی مچ گئی

جدہ(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا قابو سے باہر ہو گیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 4ہزار 9 سو 19 کیسز سامنے آ گئے، جو اب تک کے ریکارڈ یومیہ کیسز ہیں۔ نئے کیسز کے بعد بعد مریضوں کی مجموعی تعداد […]

پری مون سون کے تحت 20جون سے بارشوں کا سلسلہ ۔۔۔محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پری مون سون سسٹم کے تحت کراچی میں 20 جون سے بارشوں کی پیشگوئی کردی، محکمہ موسمیات کے مطابق 20 جون کے بعد کراچی میں صبح اور رات کے اوقات میں بونداباندی اور پھوار پڑنے کا سلسلہ شروع […]

وفاقی حکومت کا ایس او پیز کے تحت سکولوں اور کالجز کو کھولنے پر غور شروع۔۔بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر شفقت محمود کی زیر صدارت اجلاس میں تجویز دی گئی ہے کہ تعلیمی اداروں کو کھولے جانے کے لیے خصوصی ایس او پیز تشکیل دئیے جائیں۔تفصیلات کے مطابق وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت میں گزشتہ روز تعلیمی […]

میں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا تھا اور میں اپنی جہالت کا اعتراف کر لیتا ہوں، سابق جرنیل بھی حکومت پر پھٹ پڑے

لاہور(پی این آئی) اس وقت پاکستان میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف ہے۔ وزیراعظم عمران خان 22 سال کی محنت کے بعد 2018 کے الیکشن میں کامیاب ہو گئے تھے۔ تا ہم اب تک ان کی حکومت کی تنقید کا ہی نشانہ بنایا جاتا رہا […]

نواز شریف نے جہانگیر ترین سے ملاقات کیلئے ایسی شرط رکھ دی کہ جہانگیر ترین سوچ میں پڑ گئے ، سینئر صحافی نے تفصیلات بتا دیں

لندن (پی این آئی) نوازشریف نے جہانگیر ترین سے ملاقات سے پہلے شرط رکھ دی ہے۔ اس حوالے سے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار مبشر لقمان نے انکشاف کیا ہے کہ جہانگیر ترین نے لندن جانے کے بعد سابق وزیراعظم نوازشریف […]

اتحادی جماعت بی این پی حکومتی اتحاد سے علیحدہ ہو گئی ، قومی اسمبلی میں نمبر گیم تبدیل۔۔تحریک انصاف حکومت خطرے میں پڑ گئی

اسلام آباد(پی این آئی) بی این پی مینگل سے پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ ایوان میں خطاب کرتے ہوئے اختر مینگل نے اتحاد ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے ہمارے ساتھ کیے ہوئے معاہدے […]

سعودی عرب نے سپرپاور ملک امریکا کو بڑی شکست دیدی،دنیا کا نمبر ون ملک بن گیا

جدہ(پی این آئی) کورونا کی وبا کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن اور ٹرانسپورٹ کی بندش کے باعث دُنیا بھر میں تیل کی سپلائی متاثر ہوئی تھی، جس کے باعث سعودی عرب سمیت تیل برآمد کرنے والے ممالک کی معیشتوں کو خاصا نقصان پہنچا تھا۔ […]

وزیراعظم عمران خان سے دوری اور نواز شریف سے رابطہ بحال۔۔؟؟ جہانگیر ترین نے آخرکار خاموشی توڑ دی

لندن (پی این آئی )تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات سے متعلق خواہش کی خبروں کی تردید کردی ہے ۔نجی نیوز چینل کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ نواز شریف سے رابطے کی خبریں بے بنیا د […]

close