نیو یارک (پی این آئی) پاکستان جوہری ہتھیاروں والے ممالک میں بھارت سے ایک نمبر اوپر 160 ایٹمی وار ہیڈز کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (ایس آئی پی آر آئی) […]
گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں 15 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا کہ بجٹ میں گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں15 فیصد جبکہ گریڈ 17 سے 22 تک کے سرکاری […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں نافذ کرونا کرفیو اٹھا لیا گیا، تاہم عمرہ ادائیگی پر عائد پابندی تاحال برقرار رہے گی، بین الاقوامی پروازیں بھی تاحکم ثانی بندرہیں گی، مملکت میں کل بروز اتوار سے معمولات زندگی بحال ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق […]
کراچی(پی این آئی) رواں مالی سال کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری میں 91 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، غیر ملکی سرمایہ کاری 2 ارب 40 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی 2020 میں غیر ملکی سرمایہ کاری 12 کروڑ ڈالر […]
نیویارک(پی این آئی) کرونا وائرس مزید سنگین ہوگیا ہے، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس کے مطابق دنیا ایک خطرناک مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، یہ ابھی بھی جان لیوا ہے اور مزید ہزاروں لوگ اس سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان بھی ڈٹ گئے ، ناراض اتحادیو ں سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا…. وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومتی اتحادیوں کو ہر صورت منائیں گے۔وزیراعظم عمران خان سے ناراض اتحادیوں سے مذاکرات کرنے والی حکومتی مذاکراتی کمیٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ سندھ اور بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔تاہم بالائی پنجاب، کشمیراوراس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں پاکستان اور تین بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے درمیان 1500 ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدوں پر دستخط کر دیئے گئے۔ یہ معاہدے عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک اور ایشیئن انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ بینک کے ساتھ […]
لندن(پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس کے علاج کے حوالے سے ایک نئی پیشرفت سامنے آ گئی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق برطانوی ماہرین نے ایک ’اِن ہیلر‘ (Inhaler)کے بارے میں انکشاف کیا ہے کہ وہ ابتدائی مرحلے میں کورونا وائرس کا علاج […]
برلن(پی این آئی) دنیا ابھی کورونا وائرس کی وباءسے نہیں نمٹ پائی کہ ڈوئچے بینک کے زیرانتظام ہونے والی تحقیق میں ماہرین نے اس موذی وباءسے کہیں زیادہ خطرناک دعویٰ کر دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ماہرین نے بتایا ہے کہ آئندہ 10سال کے […]
ریاض (پی این آئی) سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی ایک اور بلکہ متعدد لہریں آسکتی ہیں، اس قسم کے وبائی امراض باربار حملہ آور ہوتے ہیں۔سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کورونا وائرس کی […]