وہ ملک جہاں کورونا وائرس چین سے بھی پہلے موجود تھا، سائنسدانوں نے بڑا اعتراف کر لیا

روم(پی این آئی) فی الوقت ہم یہی جانتے ہیں کہ گزشتہ سال دسمبر میں چین میں کورونا وائرس کی وباءپھیلی جو اس سے آگے پوری دنیا میں پھیل گئی لیکن اب اٹلی کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں اس حوالے سے ایک اور حیران کن […]

ساڑھے نو کروڑ آبادی والا ملک جہاں کورونا وائرس سے ایک بھی موت واقع نہیں ہوئی، اس کامیابی کی وجہ بھی سامنے آگئی

ہنوئی(پی این آئی) کورونا وائرس نے امریکہ اور یورپ کے بیشتر ممالک سمیت کئی امیر اور ترقی یافتہ ممالک کو بے بس کرکے رکھ دیا لیکن ایسے میں ویت نام اور اس جیسے دیگر کئی غریب اور ترقی پذیر ممالک نے اس موذی وباءکے خلاف […]

وبا کب ختم ہو گی، کچھ نہیں کہا جا سکتا ایران میں کرونا وائرس کی دوسری لہر ۔۔متاثرہ مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

تہران(پی این آئی)ایران میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔کورونا ٹاسک فورس سے خطاب میں ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ وبا کب ختم ہوگی، اس بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا۔انہوں نے مزید کہا کہ کورونا […]

میں کسی کو نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جہانگیر ترین کیلئے سخت الفاظ کا استعمال۔۔دونوں میں کوئی رابطہ نہ ہو سکا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ پہلے چینی کا بحران ہوا ہوا پھر آٹے کا بحران آ گیا اور اب پٹرول کا۔اگرچہ حکومت نے پیٹرول سستا کیا لیکن اس کا بحران پیدا ہوگیا ہے۔کوئی کام ڈھنگ سے نہیں […]

کہیں بارشیں تو کہیں شدید دھوپ! محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں سے متعلق پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔تاہم شمال مشرقی پنجاب، گلگت بلتستان ، کشمیراوراس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک […]

چین نے مقبوضہ کشمیر میں اپنی فوج بھیجنے کا عندیہ دیدیا، مودی سرکاری شدید دبائو کا شکار۔۔تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

بیجنگ (پی این آئی) چینی تجزیہ نگار نے بھارت کے باز نہ آنے کی صورت میں اپنی فوج مقبوضہ کشمیر میں بھیجنے کا اشارہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چین کے معروف تجزیہ نگار اور انٹرنیشنل ریلیشن ایکسپرٹ وکٹر گاؤ کا کہنا ہے کہ بھارت باز […]

نماز پڑھی جائے اور کثرت سے دعا کی جائے ، کورونا سےبچنے کیلئے ہمیں کیا کرنا ہو گا؟ سعودی ماہر نے مشورہ دیدیا

نماز پڑھی جائے اور کثرت سے دعا کی جائے ، کورونا سےبچنے کیلئے ہمیں کیا کرنا ہو گا؟ سعودی ماہر نے مشورہ دیدیامدینہ منورہ(پی این آئی) متعدی بیماریوں کے سعودی ماہر ڈاکٹر نزار باہبری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا سے خود کو محفوظ […]

حکومت کیساتھ دوبارہ اتحاد ہو گا یا نہیں؟ سردار اختر مینگل نے بڑی شرط رکھ دی

اسلام آباد (پی این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ حکومت میں واپس جانا میرے بس میں نہیں، حکومت کا ساتھ ہی چھوڑدیا تو بیگانے کی شادی میں عبداللہ دیوانہ کیوں بنے؟ حکومت بلوچستان کے مسائل حل کر […]

قومی اسمبلی میں نمبر گیم تبدیل ہو تے ہی اپوزیشن نے وزیراعظم کیخلا ف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا آپشن موجود ہے، تحریک عدم اعتماد کیلئے باربار سوچنے کی ضرورت ہے، کیونکہ اکثریت پہلے بھی ہمارے پاس تھی لیکن سینیٹ […]

مون سون بارشوں سے سیلاب کا خدشہ ، پیشگی الرٹ جاری کر دیاگیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم ای) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا اور ٹڈی دل کی صورتحال میں آنے والا مون سون سیزن ایک مربوط حکمت علی کا تقاضا کر […]

انا للہ وانا الیہ راجعون! ملک کے معروف ترین مذہبی اسکالر کا اچانک انتقال ہو گیا

کراچی (پی این آئی) جامعہ بنوریہ کراچی کے مفتی نعیم انتقال کر گئے، طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال لے جایا گیا لیکن راستے میں ہی دم توڑ گئے، صاحبزادے نے والد کے انتقال کی تصدیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے معروف مذہبی […]

close