دبئی سےپاکستان کیلئے خصوصی پروازیں، پی آئی اے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

دبئی (پی این آئی) دبئی کیلئے پی آئی اے نے خصوصی پروازوں کے کرائے بڑھا دیے، دبئی سے کراچی کیلئے فضائی ٹکٹ میں12ہزار جبکہ اسلام آباد، لاہور، پشاور، ملتان اور فیصل آباد کیلئے 16 ہزار روپے کرایہ بڑھا دیا گیا۔ دبئی میں تعینات پاکستان قونصل […]

غضنفر ہاشمی، امریکہ میں مقیم منفرد لہجے کے پاکستانی شاعر کا نمونہ کلام

کرونا وائرس کی وبا کے دنوں میں ایک اداس غزل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غبارِ دشتِ فنا میں ٹھہر گئے مرے لوگمیں دیکھتا ہی رہا اور بکھر گئے مرے لوگخوش آرہی ہے بہت کُوئے رفتگاں کی سیرکہ رہ گیا ہوں اکیلا، گذر گئے مرے لوگنکل کے دیکھ ذرا قصرِ آسمانی […]

کورونا ویکسین کی تیاری، چین کو کامیابی مل گئی،پوری دنیا کو بڑی خوشخبری سنا دی

بیجنگ(پی این آئی)عالمی سطح پر نوول کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔پاکستان کا شمار بھی انہی ممالک میں کیا جا رہا ہے جو وائرس سے شدید متاثرہ ہیں۔عالمگیر وبا تاحال دنیا بھر میں پچاسی لاکھ سے […]

کھانے پینے کی چیزوں سے کورونا وائرس کی منتقلی ممکن ہے یا نہیں؟ ماہرین کی نئی تحقیق آگئی

بیجنگ (پی این آئی)چین کے ایک ماہر برائے وبائی امراض نے تازہ خوراک کے محفوظ ہونے سے متعلق عوامی تشویش کے جواب میں کہا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں مل سکا ہے کہ نوول کورونا وائرس سمندری غذا سمیت کھانے پینے کی […]

وہ اسلامی ملک جہاں ایک ڈالر کی قیمت ایک لاکھ نوے ہزار سے زائد کی ہو گئی

تہران (پی این آئی) وہ اسلامی ملک جہاں ایک امریکی ڈالر کی قیمت 1 لاکھ 90 ہزار ہے، معاشی پابندیوں کے شکار ایران کی کرنسی ریال مزید تنزلی کا شکار ہوگئی، ملک میں نئی کرنسی متعارف کروائے جانے کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا […]

کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، امریکا کے بعد ایک اور ملک میںکورونا مریضوں کی تعداد1ملین ہو گئی

برازیلیا (پی این آئی) جنوبی امریکہ کا ملک برازیل اب دنیا میں دوسرا ایسا ملک بن گیا ہے جہاں کورونا وائرس کے 10 لاکھ سے زائد متاثرین ہیں۔مییڈا رپورٹ کے مطابق ملک میں بیماری کے پھیلاؤ میں بھی اضافہ دیکھا جا رہا ہے تاہم یہ […]

21جون کو سال کا طویل ترین دن ۔۔گرمی کی شدت بھی برقرار رہے گی

عارف والا(پی این آئی)21جون کو سال کا طویل ترین دن ۔۔گرمی کی شدت بھی برقرار رہے گی… پاکستان بھر میں آج -21جون بروزاتوار کو رواں سال کاطویل ترین دن ہوگا جبکہ-22 جون بروز سوموار سے دن کا دورانیہ کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہوجائیں […]

لاک ڈائون کی وجہ سے بچوں کو خطرہ ،اقوام متحدہ کی رپورٹ نے والدین کو پریشان کر دیا

نیویارک (پی این آئی) اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق تقریباً ایک ارب بچے، جو تقریباً دنیا کے تمام بچوں کا نصف ہیں، جسمانی، جنسی یا نفسیاتی تشدد کا نشانہ بنے ہیں جو وبا کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈاؤن کے باعث مزید […]

کورونا وائرس پھر سے زور پکڑنے لگا، عالمی ادارہ صحت نے وارننگ دیدی

نیویارک(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ نئی قسم کے کورونا وائرس کی عالمگیر وبا ایک مرتبہ پھر زور پکڑ رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنیوا میں ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہنوم گیبریاس نے […]

سورج گرہن اور اس سے جڑی توہمات۔۔سورج گرہن کب اور کیسے لگتا ہے؟اور کیا کیا احتیاط کرنی چاہئیں؟تفصیلی رپورٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)آج کل سوشل میڈیا پر ایک طرف جہاں کورونا وائرس آگاہی مہم کے ذریعے جنگ لڑی جارہی ہے، وہیں رنگ میں بھنگ ڈالنے والے بھی عوام کو اپنی طرف متوجہ کرنے کےلیے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں۔ ان لوگوں کو عوام میں […]

کتنے درجہ حرارت پر کورونا وائرس 20سال تک زندہ رہ سکتا ہے؟چینی ماہرین کا تشویشناک دعویٰ

بیجنگ(پی این آئی) کورونا وائرس کی ابتداءمیں بتایا گیا تھا کہ درجہ حرارت زیادہ ہونے پر یہ وائرس ختم ہو جائے گا لیکن بعد میں سائنسدانوں نے تحقیق کے ذریعے بتایا کہ درجہ حرارت زیادہ ہونے سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح سست روی […]

close