اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمرا ن خان نے کہا ہے کہ عیدالضحیٰ کیلئے ایس اوپیز جلد مرتب کیے جائیں، اس بار عید الضحیٰ غیرمعمولی حالات میں منائی جا رہی ہے،عوام کی حفاظت کیلئے ایس اوپیز مرتب کرکے نفاذ یقینی بنایا جائے۔ وزیراعظم کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارلحکومت میں کورونا خدشات کے باعث مزید4 سیکٹرز کو سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، جی ٹین فور، جی سیون ٹو، سیکٹرجی سکس2، اور جی سکس ون کورونا کے ہاٹ اسپاٹ علاقے بن گئے، ان علاقوں سے وائرس […]
لاہور (پی این آئی) کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے حکومتی اقدامات کے حوالے سے گیلپ پاکستان کا تازہ ترین سروے، سروے کے دوران عوام کی اکثریت، 67 فیصد لوگوں نے تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں شادی گھر بھی کھول دیے گئے ہیں۔سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان طلال الشلھوب نے کہا کہ وزارت داخلہ نے مملکت بھر میں تمام اقتصادی و تجارتی سرگرمیوں کی بحالی اور جملہ معمولات زندگی مارچ سے پہلے والے نظام […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے بغیر اجازت پلازما ٹرانسفیوژن پر پابندی عائد کر دی ، پلازما ٹرانسفیوژ کرنے کی اجازت صرف کچھ ہسپتالوں کو ہے لیکن کچھ سرکاری اور نجی ہسپتالوں نے خلاف ضوابط پلازما ٹرانسفیوژ کیا، کمیشن کے ایکٹ 2010 […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ سینٹر نے کہا ہے کہ اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت تمام صوبوں میں 549 لاک ڈائون لگائے گئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن سینٹر کے مطابق ٹی ٹی کیو کی حکمت عملی کی بنیاد […]
واشنگٹن (پی این آئی) رواں سال کے اختتام تک کورونا وائرس کی دو ویکسینز کی منظوری دیدی جائے گی، ڈبلیو ایچ او کی جانب سے بتایا گیا ہے کرونا وائرس کے خلاف ویکسین کی تیاری پر تیزی سے کام جاری ہے اور 2020ء کے اندر […]
لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت کو کوئی نہیں گرا رہا، خالص سریا اور سیمنٹ لگاہے، یہ حکومت ووٹوں سے نہیں بلکہ سریے اور سیمنٹ سے بنی ہے، ہلکی پھلکی نوک جھونک ہوتی رہے گی۔انہوں نے نجی ٹی […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی) سعودی عرب نے محدود تعداد میں عازمین کو حج کی ادائیگی کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ سعودی گیزٹ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال سعودی عرب میں مقیم مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد حج کرسکیں گے۔ رواں […]
اسلام آباد (پی این آئی) نصابی کتابوں میں اسمِ محمدﷺ کے ساتھ ’خاتم النبیین‘ لکھنا لازم، قومی اسمبلی میں قرارداد منظور، تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قرارداد منظور کی گئی ہے کہ ملک میں تمام نصابی کتب میں اب سے محمدﷺ کے نام کے […]
کراچی (پی این آئی) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او)کے نمائندے‘سماجی رہنماء اور طب کے شعبہ تحقیق سے منسلک ملک کے معروف و نامور ڈاکٹر ذیشان قیصر نے کہا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر کے چند علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون لگانے سے کورونا […]