اسلام آباد(پی این آئی) امریکی ڈیجیٹل بینک اور پاکستانی نجی کمپنی میں تاریخی معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے بعد پاکستانی شہری امریکی بینک میں اکاؤنٹ کھلوا سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی نجی کمپنی نے امریکی ڈیجیٹل بینک مرکری کے ساتھ اہم معاہدہ کرلیا […]
