لاہور (پی این آئی)پی سی بی میں عہدہ لینے سے متعلق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان کا بیان سامنے آیا ہے۔ معین خان نے کہا ہے کہ میری پاکستان کرکٹ کے لیے ہمیشہ سے خدمات حاضر ہیں، میں نے سال 2013 میں […]
لاہور (پی این آئی)کیا موٹرز نے پاکستان میں الیکٹر ک گاڑیوں کی مارکیٹ میں قدمرکھتے ہوئے 4 نئی گاڑیاں متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق کیا موٹرز کی جانب سے جن چار گاڑیوں کو متعارف کروائے جانے کا امکان ہے ان […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ یونائیٹڈ سٹیٹس جیولوجیکل سروے کے مطابق ہفتے کے روز فلپائن کے جنوبی ساحل پر 6.8 شدت کا زلزلہ آیا۔یو ایس جی ایس نے بتایا کہ زلزلہ صبح 6:30 بجے منڈاناؤ جزیرے […]
اسلام آباد (پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں (پشتون تحفظ موومنٹ)پی ٹی ایم کے رہنما علی وزیر کے خلاف اسلام آباد کے 3 تھانوں میں درج مقدمات کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت پراسیکیوٹر نے علی وزیر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی، […]
موغادیشو(پی این آئی)صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ساحل پر ہونے والے حملے میں 32 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صومالی حکام نے تصدیق کی ہے کہ دارالحکومت موغادیشو کے ساحل پر الشباب نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 32 شہری ہلاک […]
کراچی (پی این آئی)صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی کے ساتھ 2 لاکھ 56 ہزار 800 روپے ہوگئی،10 گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد 10 […]
لاہور(پی این آئی)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی ڈپٹی سیکرٹری اور ڈائریکٹر میڈیا سیل ثمینہ سعید نے پاکستان میں بننے والے ڈرامے “برزخ” کی فحش کہانی اور غیر اخلاقی مناظر پر گہرے افسوس اور تشویش کا اظہار کیا ہے- اپنے بیان میں انہوں نے کہا […]
کراچی (پی این آئی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی والے دھرنا دینے کے بجائے گورنر ہاؤس کے اندر تشریف لائیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ اگر جماعت اسلامی والے یہاں آنا چاہتے ہیں […]
لاہور (پی این آئی) سب سے کم قیمت موٹرسائیکل کی قیمت بھی ڈیڑھ لاکھ روپے سے اوپر چلی گئی، معاشی بحران کے باعث ملک کا آٹو سیکٹر بھی بدترین بحران کی زد میں، موٹرسائیکلیں بھی غریب اور متوسط طبقے کی پہنچ سے دور ہو گئیں۔ […]
راولپنڈی (پی این آئی) کھلے دودھ کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا، ڈبے والے دودھ کے بعد کھلا دودھ بھی عوام کی پہنچ سے باہر ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں دودھ 220 روپے فی لیٹر اور دہی 240 روپے فی کلو […]
لاہور (پی این آئی)بالی وڈ ایکشن ہیرو جان ابراہم اپنی نئی فلم کی پروموشن کے دوران صحافی کے سوال پر آپے سے باہر ہوگئے۔ جان ابراہم ان دنوں اپنی نئی فلم ’ویدا ‘کی پروموشن میں مصروف ہیں اور فلم کے ٹریلر لانچنگ تقریب کے دوران […]