کورونا وائرس کےیومیہ کیسز کی تعداد کتنی ہو گی تو اسکول کھولنے چاہئیں؟ڈاکٹر عطا الرحمٰن نے حکومت کو اہم مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) تعلیمی ادارے ستمبر کے پہلے ہفتے میں ایس او پیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔جس پر اب آل پاکستان پرائیویٹ اسکولزفیڈریشن کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پرائیویٹ اسکولزفیڈریشن کی جانب […]

وزیراعظم عمران خان اور مولانا طارق جمیل کی اہم ملاقات، کیا بات چیت ہوئی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان اور معروف عالم دین طارق جمیل کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔مولانا طارق جمیل نے وفد کے ہمراہ وزیراعظم آفس میں عمران خان سے ملاقات کی،اس موقع پر مذہبی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان […]

وفاقی حکومت نے ایک سال سے زائد عرصے سے خالی رہنے والی آسامیاں ختم کردیں

اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی حکومت نے مختلف وزارتوں اورڈویژنوں میں گزشتہ ایک سال سے زائد عرصے سے خالی رہنے والی آسامیاں ختم کردی ہیں۔نجی نیوز چینل کے مطابق ختم کی جانے والی آسامیاں گریڈ ایک سے لے کر گریڈ 16 تک کی تھیں۔ […]

امریکا کورونا وائرس کے آگے بالکل بے بس،متاثرین کی تعداد کتنے لا کھ تک پہنچ گئی؟تشویشناک خبر

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا میں کورونا وبا پر قابو نہ پایا جاسکا، متاثرہ افراد کی تعداد 30لاکھ سے تجاوز کر گئی ملک میں اب تک کورونا سے 31لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے، 1لاکھ 34ہزار158مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔ اعدادوشمار کے مطابق امریکا میں […]

کورونا کی وجہ سے دماغی بخاراور دل کا دورہ پڑنے جیسی بیماریاںسر اٹھانےلگیں، بری خبر آگئی

لندن (پی این آئی) کورونا کی وجہ سے دماغی بخار، واہمے، اعصابی توڑ پھوڑ اور دل کا دورہ پڑنے جیسی بیماریاں پیدا ہوسکتی ہیں کورونا سے شدید متاثرہ مریضوں کے اعصابی نظام میں پیچیدگیاں پیدا ہوجاتی ہیں البتہ کرونا وائرس کے معمولی کیسوں والے افراد […]

کوروناوائرس کی شدت میں مزید تیزی اور اموات میں اضافے کی پیشنگوئی کردی گئی

جنیوا(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورورنا وائرس کی وبا مزید تیزی سے پھیل رہی ہے جس کے باعث آنے والے دنوں میں اموات میں بھی زبردست اضافے کا خدشہ ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ایمرجنسی […]

کورونا کی ویکسین کے تجربات تیسرے اور آخری مرحلے میں پہنچ گئے ، شاندار تفصیلات آگئیں

ریوڈی جنیرو(پی این آئی) برازیل میں کورونا کی ویکسین کے تجربات تیسرے اور آخری مرحلے میں پہنچ گئے ہیں، اب تک ہزاروں رضاکاروں پر ویکسین کی آزمائش کی جاچکی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تیسرے مرحلے کی کامیابی کے بعد ہی ویکسین کے استعمال کی منظوری کا […]

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی وفات کی جعلی خبرسوشل میڈیا پر وائرل، گھنائونی سازش کے پیچھے کس کا ہاتھ نکلا؟ شاہ محمود قریشی نے خود ہی تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

اسلا م آباد(پی این آئی)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کےخلاف بھارتی لابی کی سازش۔ویکی پیڈیا اور سوشل میڈیا پر وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سے متعلق غلط خبریں پھیلا دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق بھارتی لابی پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیخلاف سازشوں میں لگ گئی۔اس بارے شاہ محمود قریشی نے […]

کورونا ویکسین بنانے کی دوڑ،کونسا ملک سب سے آگے نکل گیا؟ اہم تفصیلات آگئیں

کورونا ویکسین بنانے کی دوڑ،کونسا ملک سب سے آگے نکل گیا؟ اہم تفصیلات آگئیںبیجنگ (پی این آئی) کورونا ویکسین بنانے کی دوڑ میں چین سب سے آگے، بہت جلد خوشخبری سنائے جانے کا امکان، مقامی بائیو ٹیک کمپنی سینوویک کے ساتھ مل کر تیار کی […]

بیورو کریسی میں بار بار تبدیلیاں ، خفیہ ادارے بھی میدان میں آگئے ،تشویشناک رپورٹ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کی جانب سے بیوروکریسی میں بار بار تبدیلیوں سے انتظامی امور متاثر ہورہے ہیں، خفیہ ایجنسی کا اپنی رپورٹس میں تحفظات کااظہار، ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے بیوروکریسی میں بار بار تبدیلیوں پر خفیہ ایجنسیوں نے بھی تحفظات […]

ملک بھر میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا مگر وہ واحد شہرجہاں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے ، دس دن کیلئے سیل کر دیا گیا

میرپور (پی این آئی) آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں مکمل لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا، کورونا وائرس پھیلاو کے باعث شہر اگلے 10 روز کیلئے مکمل طور پر بند رہے گا، شہروں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی تلقین۔ تفصیلات کے مطابق […]

close