روس(پی این آئی) روس نے دنیا کی پہلی کورونا ویکسین کے لئے ٹرائلز مکمل کر لیے۔تفصیلات کے مطابق روس کورونا ویکسین کے لیے ٹرائلز مکمل کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔روس کی سیکیونو فرسٹ ماسکو اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی نے کورونا وائرس کے لئے دنیا کی […]
اسلام آبا د(پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستان میں 31 جولائی کو عید الاضحیٰ ہونے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں 31 جولائی کو عید الاضحیٰ ہو گی۔اسلام […]
انقرہ (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکا میں بڑی تعداد میںکورونا وائرس کے نئے کیسز کا سامنے آنا ہے جو تیل کی طلب کو کم کرسکتا ہے۔انقرہ میں پیر کو تجارتی سرگرمیوں کے آغاز […]
کراچی (پی این آئی) سندھ میں کورونا کے 1089نئے کیسز رپورٹ، متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 1لاکھ6ہزار622ہوگئی، صوبے میں کورونا کی وجہ سے مزید 31مریض جاں بحق، اموات کی تعداد 1826ہوگئی۔ صوبے میں گزشتہ روز 8ہزار929ٹیسٹ کیے گئے تھے جن میں 1089ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی نے ملک بھرکی جامعات میں قرآن پاک ترجمہ کیساتھ پڑھانے کی قرارداد متفقہ طورپرمنظورکرلی، وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کی جسے متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا، تفصیلات کے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کھولنے کا عندیہ دے دیا، صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ ستمبر کے شروع میں صورتحال کا جائزہ لے کر ایس او پیز کے تحت تمام شادی ہالز کھولے جا سکتے […]
واشنگٹن (پی این آئی) وہ ممالک جہاں کورونا وائرس کے باعث ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی، جانز ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق اب تک 16 ایسے ممالک ہیں جہاں مہلک وبا کے باعث ایک بھی موت رپورٹ نہ ہوئی۔ تفصیلات کے […]
لندن (پی این آئی) کورونا وائرس کے خلاف قوتِ مدافعت شاید صرف چند مہینوں تک ہی باقی رہ سکے, ماہرین نے خبردار کردیا، کنگز کالج لندن نے تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ وائرس کے خلاف قوتِ مدافعت شاید بہت کم عرصے تک باقی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریکِ انصاف نے سرکاری ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے یا ان کی پینشن ختم کرنے کی خبروں کو جھوٹا قرار دیدیا، رہنما تحریکِ انصاف شہباز گل نے کہا ہے کہ ”سرکاری ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے یا ان […]
بیجنگ(پی این آئی) نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار افراد کے جسم میں بلڈ شوگر کی سطح میں بہت زیادہ اضافہ موت کا خطرہ دوگنا زیادہ بڑھا دیتا ہے جبکہ سنگین پیچیدگیوں کا امکان بھی ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ […]
ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے مساجد میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے اجتماعات کی اجازت دے دی، وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق عید کے موقع پر صرف مساجد میں ہی نماز کے اجتماعات ہوں گے، کھلے مقامات پر نماز […]