اسلام آباد میں جلسہ کروں گا دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا بڑا اعلان

پشاور (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جلسہ کروں گا دیکھتا ہوں کون روکتا ہے۔   وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوابی میں جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر گفتگو […]

زرعی ٹریکٹرز پر سیلز ٹیکس بڑھا دیا گیا‎

اسلام آبا (پی این آئی)وفاقی حکومت ٹریکٹرز پر سیلز ٹیکس 10 فیصد سے بڑھاکر 14 فیصد کرنے پر غور کر رہی ہے۔ جون میں پیش کیے گئے وفاقی بجٹ میں ٹریکٹرز پر سیلز ٹیکس کی چُھوٹ ختم کرتے ہوئے 10 فیصد سیلز ٹیکس نافذ کیا […]

چیمپئنز ٹرافی، بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے پر آئی سی سی کا پلان بی سامنے آگیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)آئی سی سی کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی پاکستان میں نہ آںے کے حوالے سے پلان بی کے حوالے سے خبر سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 2025 میں پاکستان میں منعقد ہونے والے چیمپئنز ٹرافی 2025 […]

غیر رجسٹرڈ حاجیوں کی شناخت کیلئے سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ

ویب ڈیسک (پی این آئی)سعودی عرب حفاظتی انتظامات کو بہتر بنانے اور غیر رجسٹرڈ حاجیوں کا پتہ لگانے کے لیے جدید ٹیکنالوجیز کا استعمال بڑھا رہا ہے، جس میں مصنوعی ذہانت سے لیس کیمرے بھی شامل ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی نے بتایا کہ وزارت داخلہ […]

کینیڈا میں پاکستانی نژاد بزنس مین کو نامعلوم افراد نے آگ لگادی

ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستانی نژاد کینیڈین بزنس مین راحت راؤ کو کینیڈا میں نامعلوم شخص نے آگ لگادی۔ راحت راؤ کو کینیڈین صوبے برٹش کولمبیا میں اُن کے دفتر میں جلایا گیا۔ اُنہیں انتہائی تشویش ناک حالت میں اسپتال پہنچایا گیا جہاں اُن کی […]

واٹس ایپ کا استعمال انٹرنیٹ کےبغیر ممکن لیکن کیسے؟حیران کن فیچر سامنے آگئے

کراچی (پی این آئی)ملک میں اب سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی کو مشکل بنا دیا گیا ہے، فائر وال کی کارستانیاں ہو یا حکومتی احکامات پر انٹرنیٹ کی بندش، لوگ اب تنگ آچکے ہیں اور وی پی این سمیت ایسے طریقے تلاش کر رہے […]

بجلی چوری کیخلاف الگ عدالتیں اور تھانے قائم ؟پاور ڈویژن کا موقف بھی آ گیا

کراچی (پی این آئی)پاور ڈویژن نے بجلی چوری کے خلاف الگ عدالتیں اور تھانے قائم کرنے کی خبریں مسترد کردی ہیں۔ اس حوالے سے پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بجلی چوری کے خلاف الگ عدالتیں اور تھانے قائم […]

اربن فلڈنگ کاخدشہ بڑھ گیا، ایمرجنسی نافذ

کراچی (پی این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، ملیر، سینٹرل، ویسٹ اور ویسٹ اضلاع میں اندرون سندھ سے بلوچستان تک پھیلے بارشوں کے بینڈ نے ایک بار پھر پانی برسا دیا ہے۔ این ڈی ایم اے نے […]

رات گئے افسوسناک واقعہ، رہائشی عمارت گر گئی

کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے گلبرگ چورنگی پر عمارت کا اگلا حصہ گر گیا۔ عمارت کا ایک حصہ منہدم ہونے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ ریسکیو ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔جس عمارت کا اگلا حصہ گرا […]

سستی بجلی ، خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے نیپرا کے طرز پر سندھ الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( سیپرا ) بنانے کا اعلان کردیا۔ وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے عوام کو خوشخبری سناتے […]

نواز شریف نے پارٹی صدارت سے استعفیٰ دیدیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے نواز شریف کے پارٹی صدارت سے استعفے کی تردید کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پر نواز شریف کے پارٹی صدارت سے استعفے کا ایک نوٹیفکیشن وائرل ہورہا تھا۔ جس میں کہا […]

close