کراچی (پی این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، ملیر، سینٹرل، ویسٹ اور ویسٹ اضلاع میں اندرون سندھ سے بلوچستان تک پھیلے بارشوں کے بینڈ نے ایک بار پھر پانی برسا دیا ہے۔ این ڈی ایم اے نے […]
کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے گلبرگ چورنگی پر عمارت کا اگلا حصہ گر گیا۔ عمارت کا ایک حصہ منہدم ہونے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ ریسکیو ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔جس عمارت کا اگلا حصہ گرا […]
کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے نیپرا کے طرز پر سندھ الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( سیپرا ) بنانے کا اعلان کردیا۔ وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے عوام کو خوشخبری سناتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے نواز شریف کے پارٹی صدارت سے استعفے کی تردید کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پر نواز شریف کے پارٹی صدارت سے استعفے کا ایک نوٹیفکیشن وائرل ہورہا تھا۔ جس میں کہا […]
دبئی(پی این آئی)آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے ڈرافٹ شیڈول منظر عام پر آگیا۔ کرک بز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں شیڈول چیمپئینز ٹرافی 2025 کا انعقاد 19 فروری سے 9 مارچ تک کھیلا جائے گا جس کیلئے ڈرافٹ شیڈول جاری منظر عام […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تمام ٹی وی چینلز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے شوز میں پولیس کو طنزیہ انداز میں پیش نہ کریں۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیمرا کی ایک حالیہ ہدایت میں کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی ) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کاوشوں کے باعث مالی سال 24-2023 کے دوران ملکی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق […]
نئی دہلی (پی این آئی)بھارتی ریاست کیرالہ میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 215 ہوگئی ہے، 206 تاحال لاپتہ ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کے عہدیداروں نے کہا کہ لینڈسلائیڈنگ سے ہلاکتوں کے علاوہ 206 افراد لاپتہ ہیں جن کی […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈسپلنری کمیٹی کی تشکیل کے حوالے سے نشر ہونے والی خبروں کی سختی سے تردیدکردی۔ پی سی بی کا کہنا ہےکہ ڈسپلنری کمیٹی بنائی گئی ہے اور نہ ہی کسی کرکٹر کے خلاف ایکشن لینے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)برطانیہ میں لیورپول، ہل، برسٹل، مانچسٹر، اسٹول آن ٹرینٹ، بلیک پول اور بلفاسٹ سمیت 2 درجن سے زائد شہروں میں نسل پرستوں کے حملوں میں ڈیڑھ سو پولیس اہلکار اور درجنوں شہری زخمی ہوگئے۔ برطانیہ کے مختلف شہریوں میں 5 روز […]
اسلام آباد (پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ فوج اور حکومت کو ماننا ہوگا الیکشن میں جیتا تھا، اس سے قبل ان سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ بانی تحریک انصاف نے غیرملکی خبر ایجنسی کے بھیجے گئے سوالات کے […]