شیخ رشید نے بھی عمران خان کو تنہا کر دیا، کس معاملے پر وزیراعظم کا ساتھ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو بتا دیا ہے کہ نیب ترامیم کے معاملے پر ان کیساتھ نہیں ہوں، کابینہ میں بیٹھ کر اس معاملے پر عمران خان کے سامنے اپنا موقف پیش کیا، ٹارزن صرف اپوزیشن نہیں […]

پانی کتنے گھنٹوں میں کورونا وائرس کو مکمل طور پر ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے؟سائنسدانوں کی نئی حیران کن تحقیق

ماسکو (پی این آئی) پانی کورونا وائرس کو مکمل طور پر ختم کر سکتا ہے، روسی سائنسدانوں نے تحقیقات کے نتیجے میں انکشاف کیا ہے کہ پانی 72گھنٹے میں کورونا وائرس کو مکمل طور پر تباہ کردیتا ہے۔ روسی سائنس دانوں کی تحقیق سے یہ […]

کراچی ترقی کی جانب گامزن ہونے لگا، سی ویو کو عالمی معیار کا سیاحتی مرکز بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) کراچی کے مشہور مقام سی ویو کو عالمی معیار کا سیاحتی مرکز بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا، ساحل کو بہتر کرنے اور بین الاقوامی طرز کا بنانے کے منصوبے پر کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ نے کام شروع کر دیا، منصوبے […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی، کونسے 19اضلاع کورونا فری قرار دیدیئے گئے ؟شاندار تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدنے گورنمنٹ خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج سیالکوٹ میں بائیوسیفٹی لیول تھری لیبارٹری کا افتتاح کیا۔اس موقع پر وزیراعظم کے مشیرعثمان ڈار ، عمرڈار، صوبائی وزیر سپیشل ایجوکیشن چوہدری محمد اخلاق ،ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود […]

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے بری خبر، ہنڈا نے ایک ماہ میں دوسری مرتبہ موٹرسائیکلوں کی قیمتیں بڑھادیں

لاہور (پی این آئی) اٹلس ہنڈا نے ایک مہینے میں دوسری بار موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ہنڈا نے 2020 کے آغاز سے ہی کاروں اور بائیکس کی قیمتوں میں ترمیم کا اعلان کیا گیا تھا۔کچھ دن قبل ہنڈا نے […]

ملک بھر میں عید کی تین چھٹیاں لیکن وہ واحد صوبہ جہاں عید کے تیسرے دن بھی چھٹی دیدی گئی

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں عید کے تیسرے روز بھی تعطیل کا اعلان، صوبائی حکومت کے اعلامیہ کے مطابق صوبے بھر میں پیر 3 اگست کو عام تعطیل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان واحد صوبہ ہیں جہاں عید کے تیسرے روز بھی عام تعطیل […]

عید الاضحی کے دنو ں میں کہاں کہاں خوب بارشیں ہوں گی اور کہاں شدید گرمی ؟ محکمہ موسمیات نےملک بھر کی صورتحال پر پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) عیدالاضحٰی کی تعطیلات کے دوران موسم کی صورتحال کے حوالے سے شہریوں کیلئے اچھی خبر، محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ سے ہفتہ کے دوران لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں شام اور رات سے صبح کے اوقات […]

افغان مہاجرین نے عید الاضحی کب منانے کا اعلان کر دیا؟ کون کونسے علاقوں میں کل عید الاضحی منائی جائیگی؟ تفصیلی رپورٹ

پشاور(پی این آئی) افغان مہاجرین کل عید الضحیٰ منائینگے جبکہ ملک بھر میں پرسوں عید الضحیٰ مذہبی عقید ت و احترام اور سادگی کے ساتھ منایا جائے گا۔کل نماز جمعہ کے لئے سیکورٹی ہا ئی الرٹ کردی گئی ہے پشاور کے حساس ترین عبادت گاہوں […]

وزیراعظم عمران خان نے عید الاضحی بنی گالہ کی بجائے کہاں منانے کا فیصلہ کر لیا اور قربانی کہا ں کریںگے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان عید الاضحیٰ نتھیا گلی میں منائیں گے، عمران خان نمازِعید کے ساتھ قربانی بھی وہاں ہی کریں گے، وزیراعظم اتوار کو واپس اسلام آباد آ جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان عیدالاضحیٰ اپنے خاتون […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی حکومت کیساتھ مل گئیں، جے یو آئی نے احتجاجاََ اپوزیشن جماعتو ں کیساتھ اتحاد ختم کر دیا

ٓاسلام آباد(پی این آئی) ایوان بالا میں جمعیت علمائے اسلام نے حکومت کی جانب سے پیش کئے جانیوالے دونوں بلز کی مخالفت کرتے ہوئے احتجاجاً اپوزیشن کے ساتھ اتحاد ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے جمعرات کے روز ایوان بالا میں انسداد دہشت گردی ایکٹ […]

بارش کا ایک اور طاقتور سسٹم داخل، پاکستان کا وہ شہر جہاں طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) کراچی میں بارش کا ایک اور طاقتور سسٹم داخل ہونے کی پیشن گوئی، جمعرات سے شہر قائد سمیت حیدرآباد، میرپور خاص، سانگھڑ، نوابشاہ میں آندھی طوفان کیساتھ موسلادھار بارش ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ کراچی میں مون سون […]

close