کراچی (پی این آئی) امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ’’وزیراعظم صاحب پہلے تو آپ فرار ہوتے رہے ہیں، کہیں حالات ایسے خراب نہ ہوجائیں کہ اس بار کہیں آپ کو نہ لانچ پکڑنے کا موقع ملے نہ ایئرپورٹ جانے کا‘‘۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کےد وران اسلام آباد، چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق نگران وفاقی وزیر محمدعلی وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئے ، وزیراعظم شہبازشریف نے محمد علی کو معاون خصوصی برائے پاور تعینات کردیا۔کابینہ ڈویژن نےنئےمعاون خصوصی کی تعیناتی کانوٹی فکیشن جاری کردیا ،نوٹی فکیشن کے مطابق معاون خصوصی محمد علی […]
راولپنڈی ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر صاف و شفاف الیکشن کروائے جائیں اور میرے کارکنوں کے خلاف بوگس مقدمات کا خاتمہ کیا جائے تو مذاکرات کیے جاسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی خبر […]
پشاور (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جلسہ کروں گا دیکھتا ہوں کون روکتا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوابی میں جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر گفتگو […]
اسلام آبا (پی این آئی)وفاقی حکومت ٹریکٹرز پر سیلز ٹیکس 10 فیصد سے بڑھاکر 14 فیصد کرنے پر غور کر رہی ہے۔ جون میں پیش کیے گئے وفاقی بجٹ میں ٹریکٹرز پر سیلز ٹیکس کی چُھوٹ ختم کرتے ہوئے 10 فیصد سیلز ٹیکس نافذ کیا […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)آئی سی سی کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی پاکستان میں نہ آںے کے حوالے سے پلان بی کے حوالے سے خبر سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 2025 میں پاکستان میں منعقد ہونے والے چیمپئنز ٹرافی 2025 […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)سعودی عرب حفاظتی انتظامات کو بہتر بنانے اور غیر رجسٹرڈ حاجیوں کا پتہ لگانے کے لیے جدید ٹیکنالوجیز کا استعمال بڑھا رہا ہے، جس میں مصنوعی ذہانت سے لیس کیمرے بھی شامل ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی نے بتایا کہ وزارت داخلہ […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستانی نژاد کینیڈین بزنس مین راحت راؤ کو کینیڈا میں نامعلوم شخص نے آگ لگادی۔ راحت راؤ کو کینیڈین صوبے برٹش کولمبیا میں اُن کے دفتر میں جلایا گیا۔ اُنہیں انتہائی تشویش ناک حالت میں اسپتال پہنچایا گیا جہاں اُن کی […]
کراچی (پی این آئی)ملک میں اب سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی کو مشکل بنا دیا گیا ہے، فائر وال کی کارستانیاں ہو یا حکومتی احکامات پر انٹرنیٹ کی بندش، لوگ اب تنگ آچکے ہیں اور وی پی این سمیت ایسے طریقے تلاش کر رہے […]
کراچی (پی این آئی)پاور ڈویژن نے بجلی چوری کے خلاف الگ عدالتیں اور تھانے قائم کرنے کی خبریں مسترد کردی ہیں۔ اس حوالے سے پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بجلی چوری کے خلاف الگ عدالتیں اور تھانے قائم […]