ڈھاکہ /ممبئی (پی این آئی ) امریکہ نے بنگلہ دیش کی سابقہ وزیراعظم شیخ حسینہ کا ویزہ منسوخ کردیا جب کہ برطانیہ نے انہیں سیاسی پناہ دینے سے معذرت کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیشی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ نے سابقہ […]
اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے شیرافضل مروت کو پارٹی قائد عمران خان سے ملاقات کی دعوت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی اسلام آباد […]
کراچی(پی این آئی)عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی بھاؤ نیچے آ گئے۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 500 روپے سستا ہوکر سونا 2 لاکھ 56 ہزارروپے کا ہوگیا جبکہ دس گرام 428 روپے کی […]
کوہاٹ (پی این آئی)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے ضلع کوہاٹ میں تیل وگیس کی نئی دریافت کا اعلان کردیا۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق راجگرایکسپلوریٹری کنواں 1 کی کھدائی 9 جنوری 2024 کو شروع کی گئی […]
لاہور(پی این آئی)’جی ڈی 110‘ سوزوکی کی ایک مقبول موٹرسائیکل ہے، جو اپنے خوبصورت ڈیزائن اور طاقتور انجن کے باوجودبہترین مائیلج دینے کے حوالے سے پسند کی جاتی ہے۔ سوزوکی جی ڈی 110میں سنگل سلنڈر فور سٹروک، ایئرکولڈ، ایس او ایچ سی انجن دیا جا […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ شہری مشکور حسین نے ندیم سرور کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں وفاقی حکومت، پی سی بی اور […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی طرف سے شہریوں کو کچھ ایسے موبائل فونز کے متعلق وارننگ جاری کی گئی ہے، جنہیں ممکنہ طور پر بلاک کیا جا رہا ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق پی ٹی اے کی […]
صوابی(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ستمبر تک اگر انہوں نے بانی پی ٹی آئی کو رہا نہیں کیا تو اڈیالہ جیل تک لانگ مارچ ہوگا۔ صوابی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی […]
لاہور(پی این آئی)گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کے رجسٹریشن کارڈز کہاں جا رہے کچھ پتا نہیں۔ایکسائز کو کارڈز کی ڈلیوری کا سسٹم سنٹرلائزڈ کرنا گلے پڑگیا۔ ایک ماہ کے دوران بکنگ کےلئے دیے گئے کارڈز میں سے40فیصد کارڈز بک ہی نہ کئے گئے۔ڈلیوری کی رپورٹس […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ نے ہمیں کہا تھاآپ لوگ پی ٹی آئی کے ساتھ چلے جائیں، اب پتا نہیں کہ یہ مشورہ مروانے کیلئے دیا تھا یا فائدے کیلئے دیا؟ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز سندھ، بلوچستان ،خیبرپختونخوا ، جنوبی/بالائی پنجاب ،خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش ہے۔ جبکہ شمال مشرقی /جنوبی بلوچستان، بالائی سندھ ،با لائی خیبرپختونخوا […]