کوہاٹ(پی این آئی) پشاورکے سب سے بڑے ہسپتال لیڈی ریڈنگ میں ایک خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیدیا۔باخبر ذرائع نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ اتوار کے روز ہسپتال کے گائنی وارڈ میں ایک خاتون کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال دن بدن بہتری کی جانب گامزن ہے اور اب تک تقریباً 96 فیصد مریض شفایاب ہوچکے ہیں۔ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 2 لاکھ 98 ہزار 679 ہے جس میں سے 2 لاکھ 85 ہزار […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی اے پی سی میں اسمبلیوں سے استعفیٰ کا فیصلہ تمام جماعتیں تسلیم کریںگی، اتنی بڑی اپوزیشن کے مستعفی ہونے سے جمہوری عمل ختم ہو جائے گا، شہباز شریف سے کہوں […]
لاہور(پی این آئی) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سرکاری ونجی سکول کھولنے کے حوالے سے جاری کی گئی گائیڈ لائنز پر عملدرآمد کرانے کیلئے مانیٹرنگ اور انسپکشن کمیٹیاں تشکیل دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے سکول کھولنے کے حوالے جاری […]
کراچی (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی طرف سے کراچی کیلئے جس 1100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کیا گیا ہے اس کی ضمانت پاک فوج نے دی ہے۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کامران خان نے […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ اپوزیشن بتائے پاکستان کس کے دورمیں فیٹف کی گرے لسٹ میں گیا؟ہم نے بطور ریاست اسے وائٹ لسٹ میں لاناہے، اِن ہاؤس تبدیلی کا صفر فیصد بھی کوئی امکان موجود […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کروانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، وزیر اعلی پنجاب نے مقامی حکومتوں کے فنڈز اور الیکشن کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کروانے کی […]
کراچی(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کاروباری طبقہ ملک کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے،حکومت کا فرض ہے کہ ان کو تمام سہولیات فراہم کرے،کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنا ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان اگر جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ قبول کرتے تو تحریک انصاف کے کئی دیگر لوگوں پر بھی بات آنی تھی پھر ان سے بھی استعفیٰ لینا پڑے گا ، ان خیالات کا اظہار تجزیہ کار […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کا شمار ان ملکوں میں ہوتا ہے جنہوں نے دفاعی ٹیکنالوجی میں زیادہ ترقی کی ہے اور یہ ہمارے لئے باعث فخر ہے۔ آج پاکستان مسلم دنیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کا وطن واپس نہ آنے کا امکان ہے ، نواز شریف کی خاندان کے افراد اور پارٹی کی سینئر قیادت سے مشاورت مکمل کرلی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل نے اپنے ذرائع کے حوالے سے […]