اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احتساب کا عمل کسی صورت نہیں رکے گا‘ مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور پارلیمنٹ میں قانون سازی سے متعلق بات چیت کی گئی ملاقات کے دوران […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان سندھ میں گورنر راج لگانے کا فیصلہ کرچکے تھے ، پیپلزپارٹی کو بتایا گیا کہ سندھ میں گورنر راج لگ جائے گا تو بہتر ہے معاملات کو بہتر کرنے کیلئے اختیارات میں شیئر کرلیں ، ان خیالات کا […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیرتعلیم شفقت محمود اور معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں ہردوہفتے بعد ٹیسٹنگ اور اسکریننگ ہوگی،سکول میں داخل ہوتے وقت اسکریننگ کی جائے گی، بیمار بچوں کو سکول آنے کی اجازت نہیں ہوگی، ماسک کا […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ ن لیگ کا ایجنڈا اِن ہاؤس تبدیلی نہیں، مڈٹرم انتخابات ہیں، اے پی سی میں استعفوں کا فیصلہ ہوا تو ن لیگ تیار ہے، حکومتی اتحادیوں سے […]
لاہور(پی این آئی ) پنجاب ٹیچرز یونین نے سکول کھولنے کی فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکول کھولنے کا فیصلہ کورونا کو مدنظر رکھ کرکیا جائے،کورونا کے حفاظتی اقدامات 100فیصد ممکن نہیں بنائے جاسکتے، کورونا کے ساتھ ڈینگی کے بڑھنے […]
لاہور(پی این آئی) برسوں بعد ملک کے تمام ڈیم مکمل طورپر بھر گئے، ملک میں مون سون کی ریکارڈ بارشوں کی وجہ سے تمام ڈیموں میں پانی کے ذخائر ریکارڈ سطح پر پہنچ چکے۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ ملک میں ہونے والی […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں صحتِ عامہ سے متعلق امور کے نگران ادارے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) نے ملک کی تمام 50 ریاستوں کے حکام سے کہا ہے کہ وہ یکم نومبر سے کورونا وائرس کی ویکسین کی تقسیم شروع کرنے […]
ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے چھٹی پر گئے پاکستانیوں اور دیگر غیر ملکیوں کے اقامہ کی مدت میں مزید توسیع کر دی، کرونا وبا اور بین الاقوامی پروازوں کی بندش کے باعث مملکت میں واپس آنے سے قاصر غیر ملکی رہائشیوں کے اقامہ […]
کراچی(پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت حالیہ بارشوں اور سیلاب میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لئے 5 لاکھ اور زخمیوں کے لئے 2لاکھ روپے فی کس امداد دے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی سندھ […]
بیجنگ (پی این آئی) عاصم سلیم باجوہ کی سربراہی میں کام کرنے والی سی پیک اتھارٹی کے حوالے سے چینی وزارت خارجہ کا اہم بیان، ترجمان چینی وزارت خارجہ ژاو لی جیان کا کہنا ہے کہ سی پیک اتھارٹی بننے کے بعد پاک چین اقتصادی […]
مردان (پی این آئی) خیبرپختونخواہ کی یونیورسٹی پاکستان کی سب سے بہترین یونیورسٹی قرار، ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے دنیا کے 93 ممالک کی 1527 یونیورسٹیوں کی درجہ بندی میں مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی کو پاکستان کی بہترین جامعہ قرار دیا، قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد […]