عمران خان کی سادگی مہم جاری، وزیراعظم ہائوس کے اخراجات میں واضح کمی ہو گئی ، ملازمین کی تعداد 522سےکم کرکے کتنی کر دی گئی؟سالانہ کروڑوں روپے کی بچت ہو گی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات میں تیسرے سال بھی بتدریج کمی دیکھنے میں آئی ہے، اخراجات میں 68 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ملازمین کی تعداد 522 سے کم ہوکر 168 تک رہ گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی […]

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، وزیراعظم ہائوس تک براہِ راست رسائی دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے گورننس وژن کے مطابق پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے 80 ملین پاکستانیوں کو براہ راست رسائی دیدی ہے۔زلفی بخاری […]

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس پھر سے بے قابو ہو گیا، یومیہ کیسز میں تشویشناک اضافہ، لاک ڈائون دوبارہ نافذ ہونے کا امکان

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارا ت میں پچھلے کچھ ہفتوں کے دوران کوروناکے یومیہ کیسز کی گنتی 300سے 500 کے درمیان محدود ہو کر رہ گئی تھی، جس کے بعد اماراتی حکام نے اُمید ظاہر کی تھی کہ مملکت سے کوروناکا جلد خاتمہ ممکن […]

بُدھ سے اتوار تک مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوں گی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں گرمی کے ستائے افراد کے لیے بہت زبردست خبر آ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ آج بُدھ کے روز سے اتوار تک کے پانچ دنوں میں مختلف مقامات پر گرج چمک کے […]

کورونا ویکسین کا منفی ردِ عمل ، آکسفورڈ یونیورسٹی نے ٹرائل روک دیئے ، ناکامی کا سامنا کر نا پڑ گیا

لندن (پی این آئی) برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی اور دوا ساز کمپنی آسٹرا زینیکا کی جانب سے کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے کے لیے تیار کی جانے والی ویکسین کی آزمائش کے آخری مرحلے کو اس وقت روکنا پڑا جب اس آزمائش میں شامل ایک […]

یہ والا ٹائم آیا تو میرا نہیں خیال عمران خان پانچ سال پورے کرے گا، شیخ رشید نے بھی لہجہ تبدیل کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف باہر جاکر تنگ ہے کیونکہ جو سوچا تھا وہ عزت نہیں ملی، نوازشریف یہ سوچ بیٹھا ہے کہ سعودی عرب والا ٹائم آئے گا ، اگر سعودی عرب والا […]

پاکستان اور سعودیہ دو جسم ایک جان ہیں، سعودی عرب کی اہم شخصیت نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اختلافات کی تردید کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ہمارا رشتہ نہ ختم ہونے والا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی سفیر نے ایک بار پھر پاکستان اور سعودی عرب کے مابین […]

سرفراز احمد کو ٹی ٹونٹی ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا

لاہور (پی این آئی ) سرفراز احمد کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی مل گئی، قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی ٹیموں اور کپتانوں کا اعلان، بابراعظم سینٹرل پنجاب، سرفراز احمد سندھ، شان مسعود سدرن پنجاب، محمد رضوان خیبرپختونخواہ، عماد وسیم ناردرن جبکہ حارث سہیل بلوچستان […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نہیں چاہتے کہ شریف اور زرداری واپس اقتدار میں آئیں چنانچہ عمران خان ہی حکومت میں رہیں گے

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستانی اپوزیشن جماعتیں ایک سے زائد بار متحد ہو کر حکومت کے خلاف متحرک ہوئیں لیکن حاصل صفررہا۔ آخر پاکستانی اپوزیشن جماعتیں عمران خان حکومت کے خلاف کچھ کرگزرنے میں ہر بار کیوں ناکام ہو جاتی ہیں؟ پاکستان کے معروف سینئر […]

حکومت کوکوئی خطرہ نہیں ،الیکشن ضرور ہوں گے مگر۔۔۔ سینئر پی ٹی آئی رہنما نے اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ کسی آل پارٹیز کانفرنس سے حکومت کوکوئی خطرہ نہیں ،الیکشن ضرور ہوں گے مگر2023 سے پہلے کسی صورت نہیں ۔تفصیالت کے مطابق گورنر پنجاب سے صوبائی وزراءمحسن لغاری،سعید الحسن شاہ اورپارٹی وفودنے ملاقات کی،اس موقع […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، پنجاب کے مزید10 اضلاع میں مائیکروسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیاگیا

لاہور(پی این آئی)کورونا کیسز بڑھنے پر پنجاب میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن میں اضافہ کردیاگیا،پنجاب کے مزید10 اضلاع میں مائیکروسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیاگیا،محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ 76 مخصوص مقامات سیل کر دیئے گئے جس کے بعد مائیکروسمارٹ لاک ڈاؤن کے مقامات کی تعداد88 […]

close