اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری جنر ل احسن اقبال نے کہا ہے کہ بیس ستمبر کو تمام سیاسی جماعتیں اے پی سی میں اکھٹی ہونگی ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آل پارٹیز کانفرنس میں اپوزیشن آئندہ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) نواز شریف پاکستان واپس نہیں آئیں گے ، تاہم سابق وزیراعظم باہر رہ کر زیادہ خوفناک ہونے والے ہیں ، ان خیالات کا اظہار سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کیا ۔ نجی ٹی وی چینل کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان براہ راست پنجاب کو چلا رہے ہیں۔انہوں نے سیاسی صورتحال پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ عمران خان پنجاب کو براہ راست چلا رہے ہیں۔چند روز قبل مشیر داخلہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ کے مندرجات منظر عام پر آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ ڈاکٹرڈیوڈ لارنس اور ڈاکٹرفیاض شوال کی جانب سے تیار گئی ۔ رپورٹ میں ڈاکٹرڈیوڈ لارنس کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ ایک ہفتے تک ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک گرم رہے گا ۔ بارش کا کوئی امکان نہیں۔تاہم ایک کمزورمغربی سسٹم ویسٹرن ڈسٹربینس بالائی ، مغربی خیبر پختون خوا اور گلگلت بلتستان کے چند ایک علائقوں میں ہلکی سی […]
دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی معروف کاروباری شخصیت اور الہبتور گروپ کے مالک شیخ خلیفہ الہبتور نے اسرائیل سے تعلقات بڑھانے کی حمایت کر دی۔ شیخ خلیفہ الہبتور نے فلسطینیوں کو ایران کا حمایتی قرار دے کر ان پر شدید تنقید بھی کر […]
بیجنگ (پی این آئی) چین نے افغان طالبان کو بڑی پیشکش کر دی۔غیر ملکی جریدے کے مطابق چین نے کہا ہے کہ طالبان امن مذکرات کامیابی میں تعاون کرتے ہیں تو چین ان کو بڑا معاشی پیکج دے گا۔چین طالبان کے لیے روڈ نیٹ ورک […]
پشاور (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان کے بارے میں کہا ہے کہ ہم ہاتھ نہیں مروڑیں گے تمہاری گردن بھی مروڑ دیں گے ، عمران خان کے مفاد میں ہے کہ مسلکی فسادات ہوں […]
لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ کورونا ایس او پیز کیلئے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں ، ہر چیز کی ذمہ داری حکومت نہیں اٹھا سکتی ۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں ڈاکٹر […]
دبئی (پی این آئی ) آسٹریلیا کے خلاف گزشتہ روز اختتام پذیر ہونے والی تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کرنے والے برطانوی بلے باز ڈیوڈ مالان آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئے […]
کراچی(پی این آئی) کورونا کی وجہ سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ملازمتوں سے محروم ہونے کے تناظر میں عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی جانب سے پاکستان کی ترسیلات زر میں ممکنہ طور پر 12 فیصد کی کمی اور کریڈٹ ریٹنگ متاثر ہونے کی پیشگوئی […]