اپوزیشن لیڈرشہبازشریف نے قومی اسمبلی میں پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کر دیا

لاہور(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے اضلاع شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا […]

قبلہ رخ کا تعین کرنے کا موقع، سوموار کو چاند عین بیت اللہ کے اوپر ہو گا، ماہرین نے وقت بھی بتا دیا

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کے ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ پیر کے روز چاند بیت اللہ کے عین اوپر ہوگا۔جدہ میں فلکیاتی علوم کی سوسائٹی کے ڈائریکٹر انجینئر ماجد آل زاہرہ کے مطابق پیر 14 ستمبر کو چاند بیت اللہ کے عین […]

موٹروے سانحہ، طاقتور حکومتی شخصیت نے مجرموں کونشانِ عبرت بنانے کی یقین دہانی کر ادی

لاہور(پی این آئی)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ موٹر وے پر زیادتی کا شکار ہونیوالی قوم کی بیٹی ہے،خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالے درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں، انکو سخت سے سخت سزا ضروری ہے،حکومت آئین اور قانون کے مطابق […]

موٹروے سانحے کے ملزم عابد علی سے متعلق علاقہ مکینوں نے کیا مطالبہ کر دیا؟ مزید کئی انکشافات

فورٹ عباس (پی این آئی) موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کو اس کے آبائی گاؤں کے رہائشیوں نے سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کردیا ۔ ملزم عابد علی کے آبائی گاؤں 260ایچ آر کے ایک رہائشی محمد حنیف نےبتایا کہ عابد […]

تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے کورونا ٹیسٹ کی شرط۔۔ وزارت صحت نے واضح کر دیا

لاہور (پی این آئی) سیکرٹری صحت پنجاب نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے کورونا ٹیسٹ کی شرط عائد نہیں کی، تعلیمی ادارے کھلنے کے بعد حکومتی ٹیمیں کورونا ٹیسٹ کریں گی، حساس اضلاع کے تعلیمی اداروں میں 15 روزہ میں ایک بار رینڈم […]

وہ اسلامی ملک جس نے پوری مسلم امہ کیساتھ بد عہدی کی ہے، ترک صدر کا صبرٹوٹ گیا

انقرہ (پی این آئی) ترکی نے خلیجی ریاست بحرین اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کے اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اورکہاہے کہ بحرین نے اسرائیل کو تسلیم کرکے نہ صرف فلسطینی قوم پربلکہ پوری مسلم امہ کے ساتھ کیے گئے معاہدوں […]

وزیراعظم کا سانحہ موٹروے سے متعلق متنازعہ بیان بازی پر سی سی پی او لاہور کے بارے میں اہم فیصلہ ، وزیراعلیٰ پنجاب کے فوکل پرسن کی تردید

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے موٹروے زیادتی کیس میں اپنے غیر ذمہ دارانہ بیان کی وجہ سے تنقید کی زد میں آنے والے سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو تبدیل نہ […]

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کیخلاف 110گواہان تیار، صدر مسلم لیگ (ن)کا بچنا مشکل ہو گیا

لاہور(پی این آئی)شہبازشریف اہلخانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے 110گواہان کی فہرست تیار کرلی،دستاویزات کے مطابق شہباز شریف خاندان کے خلاف 110گواہ نیب موقف کی تائید کریں گے،گواہان میں بینکوں کے نمائندے، ایف بی آر ،پٹواری اور سرکاری محکموں کے افراد شامل […]

شاہد آفریدی مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل

کولمبو (پی این آئی ) مایہ ناز آل راؤنڈ بوم بوم آفریدی لنکا پریمیئر لیگ کے مہگنے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے لنکا پریمیئر لیگ کے لیے 150 غیرملکی کھلاڑیوں کی فہرست تیار کر لی ہے جس میں پاکستان کے […]

عابد علی قصوروار ہے تو۔۔۔ سانحہ موٹروے کے ملزم کے والد نے بیٹے کیلئے سزا تجویز کر دی

لاہور (پی این آئی) لاہور موٹروے زیادتی کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے،ایک ملزم کا ڈی این اے میچ کر گیا ہے۔مبینہ مرکزی ملزم عابد بہاولنگر کے علاقے فورٹ عباس کا رہائشی ہے۔2013 ء میں ڈکیتی کے دوران ماں سے اجتماعی […]

متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے ، سیلاب متاثرین کیلئے بڑی امداد پہنچا دی گئی

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات اور پاکستان کی دوستی لازوال ہے، ہر گزرے دن کے ساتھ دوستی کی یہ عمارت مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جا رہی ہے۔ ایک بار پھر امارات نے آفت میں گھری پاکستانی عوام کی بھرپور مدد کر کے تمام […]

close