کراچی (پی این آئی) کراچی کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں جزوی طور پر ابر آلود موسم کی پیش گوئی کی ہے تاہم کراچی کے چند علاقوں میں ہلکی بارش کا […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 665 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو کہ 30 دنوں میں سب سے زیادہ رپورٹ کیے جانے والے کیسز ہیں۔اس سے قبل 16 اگست کو 670 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے تھے لیکن اس کے بعد کورونا […]
لاہور (پی این آئی) مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ وہ کسی خاتون سے نہیں ملیں گے ، کسی خاتون کے ساتھ کوئی تصویر بھی نہیں بنائیں گے اور نہ ہی کسی خاتون اینکر کو کسی قسم کا کوئی انٹرویو دیں گے ۔ ایک ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئی جی موٹر ویز کلیم امام نے کہا ہے کہ خاتون سے زیادتی کا واقعہ موٹروے پر پیش نہیں آیا ، موٹروے پر130 پرکال انتظامی ناکامی نہیں تھی ہمارے آپریٹرنے خاتون کی مدد کی ۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحان 2021 کے لیے معمول کے نصاب کو کم کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے آئے بحران کی وجہ سے اگرچہ کئی ممالک میں نظام تعلیم متاثر […]
بابوسر ٹاپ (پی این آئی) سردی کا موسم آگیا، خیبرپختونخواہ کے کچھ علاقوں میں برفباری کا آغاز، بابوسر ٹاپ اور دیگر علاقوں نے برف کی چادر اوڑھ لی، سیاحوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق مون سون کے اختتام سے ملک […]
چونیاں (پی این آئی) پنجاب کی تحصیل چونیاں کے علاقے رحمان پورہ کے رہائشی کو گجرپورہ زیادتی کیس سے متعلق جھوٹی اطلاع دینے پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ شخص نے مرکزی ملزم عابد علی سے متعلق جھوٹی اطلاع […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے پٹرولیم مںصوعات پر عائد لیوی میں اضافہ کر دیا، اطلاق 16 ستمبر سے ہوگا، حکومتی فیصلے کی وجہ سے عوام فی لیٹر 9 روپے سے زائد کے فائدے سے محروم رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے […]
کراچی(پی این آئی) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل 3 روز سے اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے اضافے کے باعث بڑھ کر 115000روپےہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہوا بازی سے متعلق سعودی حکومتی ادارے جنرل اتھارٹی آف ایوی ایشن نے غیر سعودی شہریوں کو مملکت میں آنے یا وہاں سے نکلنے کی اجازت دے دی ہے۔اتھارٹی کی طرف سے جاری مختصر حکم نامے کے مطابق گلف کوآپریشن کونسل کے […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کابینہ نے تمام سرکاری اور غیر سرکاری خط و کتابت میں آخری پیغمبر حضر ت محمد کا نام “حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم”لکھنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق […]