اسلام آباد (پی این آئی) متحدہ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ،استعفیٰ نہ دیا تو جنوری میں لانگ مارچ کیا جائے گا، جس میں نئے شفاف آزادانہ انتخابات کا مطالبہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ کے وزیر صحت نے کہاہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس ایک بار پھر تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے اور ہر آٹھ دن بعد ہسپتالوں میں موجود کرونا کے مریضوں کی تعداد دوگنی ہو جاتی ہے۔ اس موقع پر […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ کے انسٹی ٹیوٹ برائے یہودی انتخابات کے ذریعہ کرائے گئے سروے میں یہ بات ظاہر کی گئی ہے کہ امریکہ میں مقیم بیشتر یہودی صدارتی دوڑ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں جو بائیڈن کی واضح طور پر حمایت کرتے ہیں۔اس […]
انقرہ (پی این آئی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ان کا ملک بیرونی دھمکیوں کے آگے سر جھکانے والا نہیں ہے۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ترک صدر نے ایوان صدر کے کنونشن سینٹر میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں […]
لندن (پی این آئی) لندن میں حسن نواز کے دفتر میں جاری رہنے والے کئی گھنٹے طویل مشاورتی اجلاس کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف گھر روانہ ہوگئے۔حسن نواز کے دفتر میں گزشتہ کئی گھنٹے سے مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس جاری تھا […]
اسلام آباد (پی این آئی) ورلڈ کرائم انڈیکس نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو دنیا بھر کے ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں زیادہ محفوظ شہر قرار دے دیا ، امریکی شہر نیویارک میں جرائم کی شرح 18 درجے اور واشنگٹن میں 29 درجے زیادہ […]
لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں اس سال نومبر میں سموگ کے پھیلاو کا خطرہ ظاہر کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں نومبر کے مہینے میں سموگ کے ظاہر ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس کی ایک […]
لاہور(پی این آئی) جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میں لندن میں زیر علاج ہوں اس لیے ایف آئی اے میں پیش نہیں ہو سکتا . پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے شوگر کیس میں طلبی پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کی آواز گھر گھر گونجے گی، روک سکو تو روک لو، اب جب نوازشریف بولنے لگا تو حکومت کی جان پر کیوں بن گئی؟ کنٹینر پر گالیاں دینے، […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ تفصیلات کے مطابق چند ہی گھنٹوں میں عوام کی کثیر تعداد نے نوازشریف کے اکاؤنٹ کو فالو کرلیا۔ لیگی کارکنان کی جانب سے سابق […]
پشاور(پی این آئی) قدر میں بدترین گراوٹ کے بعد پاکستان میں ایرانی کرنسی کی لین دین بند کر دی گئی، ایک امریکی ڈالر کی قیمت 2 لاکھ 60 ہزار ایرانی ریال ہو گئی، معاشی پابندیوں کے شکار ایران کی کرنسی دنیا کی سب سے کمزور […]