سعودی عرب کا اکتوبر میں عمرہ کی اجازت دینے کا فیصلہ، حج معاہدے کب ہوں گے؟ حج کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے اکتوبر میں عمرہ کو کھولنے کا فیصلہ کیا ہے،عمرہ کو سخت ایس او پیز کے ساتھ کھولا جائےگا، حج معاہدے تاحال شروع نہیں ہوئے۔ حج عمرہ کی […]

نامور ماڈل ایان علی نے اپنی کمائی کا آدھا حصہ کہاں خرچ کرنے کا اعلان کر دیا؟مداحوں کیلئے سرپرائز

اسلام آباد (پی این آئی) ماڈل ایان علی نے اپنی آمدنی کا 50 فیصد فلاحی کاموں پر وقف کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس حوالے سے ایان علی کا کہنا ہے کہ اپنی ڈبییو البم اور تمام پراجیکٹس کا 50 فیصد حصہ فلاحی کاموں کے لیے […]

تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کی بڑھتی تعداد ، مہلک وائرس کی دوسری لہر کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) سندھ کی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہاہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے، موجودہ حالات میں اسکول کھولنا درست عمل نہیں ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے […]

سعودی عرب نے پاکستانی میں ویزوں کے اجرا کا عمل دوبارہ شروع کر دیا، خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سعودی ویزوں کے اجراء کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا اعلان، 28 ستمبر سے ورک ویزے کا اجراء شروع ہو جائے گا، وزٹ ،اقامہ ، ری انٹری ویزے بھی جاری کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں قائم […]

آپ سے کوئی لڑائی نہیں ہے، والد صاحب کا دفاع کر رہے ہیں، مریم نواز کا آرمی چیف کو پیغام

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن مہر بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ محمد زبیر آرمی چیف سے ملاقات کرنے سے پہلے رائیونڈ میں ملاقات کرکے گئے، انہوں نے مریم کا یہ پیغام دیا کہ “آپ سے کوئی لڑائی نہیں ہے، والد صاحب کا […]

محمد زبیر آرمی چیف سے ملاقات سے پہلے کہاں گئے اور کس سے ملاقات کی ؟ خاتون صحافی مہر بخاری تفصیلات لے آئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی پاک فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہونے والی دو ملاقاتوں نے ملکی سیاست میں تہلکہ مچا دیا ہے تاہم ایسے میں ایک مرتبہ پھر وفاقی […]

سی این جی اسٹیشنز کو کتنی مدت کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟گاڑی مالکان کیلئے بری خبرآگئی

کراچی(پی این آئی)کراچی والوں کے لیے ایک اور بری خبر، سی این جی سٹیشنز 24گھنٹوں کے لئے بند، سی این جی سٹیشنز (کل)جمعرات کو صبح آٹھ بجے سے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے لیے بند رہیں گے۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں(کل) […]

میں اس عمر میں سزا نہیں کاٹ سکتا، نیب سے تو میری جان چھڑادیں، کس ن لیگی رہنما نے پاک فوج کے جنرل سے درخواست کی؟حیران کن دعویٰ

لاہور (پی این آئی) صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک جنرل سے ملاقات میں لیگی رہنما احسن اقبال نے درخواست کی کہ ان کی نیب کے مقدمات سے جان چھڑائی جائے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید […]

ہم عمران خان سے زیادہ تابعداری کریں گے، ن لیگی رہنمائوں کی آرمی چیف سے ملاقات میں ترلے منتیں، سینئر صحافی کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ لیگی رہنماؤں نے آرمی چیف سے ملاقات میں ترلے اور منتیں کیں اور کہا کہ وہ عمران خان سے زیادہ تابعداری کریں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف […]

ڈیل نہ ہوئی تو ن لیگ پنجاب میں دوبارہ ن لیگ کا راج ہو گا، سینئر صحافی نے تہلکہ خیز خبر دیدی

لاہور(پی این آئی) اپوزیشن کی پلاننگ خوفناک ہے، کسی بھی وقت این آر او ہو سکتا ہے ، اپوزیشن کی جدوجہد عوام کے لئے نہیں اور نہ ہی ظلم اور نا انصافیوں کے خلاف ہے بلکہ یہ لوگ اپنا لوٹا ہوا مال پچانے کیلئے اکٹھے […]

سعودی عرب پاکستان کی معاشی امداد جاری رکھے گا، سعودی عرب سے پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

ریاض(پی این آئی) پاکستان میں 2001ء سے 2009ء تک سعودی عرب کے سفیر کے طور پر خدمات انجام دینے والے معروف سعودی صحافی ڈاکٹر علی عواض العسیری نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ دُشمن طاقتیں منظم انداز سے اختلافات پیدا کرنا چاہتی ہیں۔ ڈاکٹر العسیری […]

close