کورونا نے دنیا بھر میں غریب اور نادار افراد کو سخت متاثر کیا، وزیراعظم عمران خا ن نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب میں بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) غریب ممالک کیلئے قرضوں کی ادائیگی کو موخر کیا جانا چاہیے، ترقی پذیرممالک کیلئےکم از کم 500ارب ڈالر مختص کیےجائیں، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان کا عالمی برادری سے مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم […]

بظاہر اختیارات پارلیمنٹ کے پاس ہیں لیکن اصل طاقت اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہے، پاکستان سے متعلق 22 سال قبل کی گئی کونسی پیشنگوئی پوری ہوگئی؟ احسن اقبال بھی پھٹ پڑے

ملتان(پی این آئی) مسلم لیگ(ن)کے سیکرٹری جنرل پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے فوج کو 500ارب دے کر انھیں وسائل فراہم کیے جس سے ہر جنگ جیتی جا سکتی تھی،اس ملک کے جام پہیے کو چلانا ہے تو جمہوریت کی بحالی کرنا […]

عوام پر بجلیاں گرا دی گئیں، نیپرا نے فی یونٹ بجلی مزید مہنگی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) مہنگائی میں پسے عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری، نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے صارفین پر162ارب روپےکا اضافی بوجھ ڈالنےکی منظوری دے دی۔نیپرا کے مطابق بجلی کی […]

جب آرمی چیف کیپٹن تھے تو میں پارلیمنٹ کا ممبر تھا، میں سیاسی لوگوں اور فوج کی قیادت میں سب سے سینئر ہوں، مولانا فضل الرحمٰن کھل کر میدان میں آگئے

سکھر(پی این آئی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں سیاسی لوگوں اور فوج کی قیادت میں سب سے سینئر ہوں، جب آرمی چیف کیپٹن تھے تو میں پارلیمنٹ کا ممبر تھا، میں ملک کی حساسیت کو سمجھتا […]

نواز شریف نے پارٹی رہنمائوں کو عسکری قیادت سے ملاقاتوں سے کیو ں روک دیا؟ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

کراچی(پی این آئی )سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی جماعت کے رہنماؤں پر عسکری نمائندوں سے ملاقاتوں پر پابندی لگائی تو اینکر پرسن کامران خان نے اس کی ممکنہ وجہ بتا دی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ نواز شریف کا […]

ان شاء اللہ مسئلہ کشمیر جلد حل ہو گا،ترکی کے بعد ایک اور اہم اسلامی ملک نے عالمی سطح پر کشمیر ایشو پر پاکستان کی حمایت کر دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان میں تعینات ایرانی نائب سفیر علی محمد سرخابی کا کہنا ہے کہ ہم ہر لحاظ سے کشمیری عوام کے ساتھ ہیں، ان شاء اللہ مسئلہ کشمیر جلد حل ہو گا، مقبوضہ کشمیرمیں ہر روز بہت کچھ ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے […]

آئی ایس پی آر شیخ رشید کی باتوں پر خاموش کیوں ہے؟ بڑی سیاسی جماعت نے آئی ایس پی آر سے وضاحت کا مطالبہ کر دیا

لاہور(پی این آئی) جمیعت علماء اسلام ف نے وفاقی وزیر شیخ رشید کے بیانات پر آئی ایس آر کو وضاحت جاری کرنے کا مطالبہ کردیا ہے، ترجمان جے یوآئی ف نے کہا کہ آئی ایس پی آر شیخ رشید کی باتوں پر خاموش کیوں ہے؟ […]

نواز شریف ملک کیلئے خطرہ بن چکے، مزید ان کی قیادت قبول نہیں کر سکتے،ن لیگ نے اندر نواز شریف کیخلاف بڑی بغاوت کرنے کی تیاریوں کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی کا دعویٰ ہے کہ ن لیگ کے بڑے گروپ نے اپنے قائد کیخلاف بغاوت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ن لیگ کے اندر میٹنگز جاری ہیں، کہا جا رہا ہے کہ نواز شریف ملک کیلئے خطرہ بن چکے، مزید […]

ہم نئے الیکشن کروانے کو تیار ہیں، وفاقی وزیر نے اپوزیشن کو پیغام پہنچا دیا مگر شرط کیا رکھی گئی؟

فیصل آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن اسمبلیوں سے استعفے دے، ہم نئے الیکشن کروا دیں گے، یہ نہ استعفیٰ دیں گے، نہ دھرنا دیں گے، اور نہ ہی عدم اعتماد لائیں […]

26ستمبر سے 30ستمبر تک بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور […]

متحدہ عرب امارات جانے کےخواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، امارات نے دوبارہ ویزوں کے اجرا کا آغاز کر دیا

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے گزشتہ کئی ماہ سے کورونا کی وبا کے باعث نئے ویزوں کے اجراء پر پابندی لگا رکھی تھی۔ جس کی وجہ سے وہ ہزاروں پاکستانی جو بہتر مستقبل کی تلاش میں امارات جانا چاہتے تھے، ان کی خواہشات […]

close