کتنے دن مسلسل بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر کے مطابق آئندہ 3 روز کے دوران سندھ اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارشوں کا امکان ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے سندھ کےعلاقے بدین، چھور، دادو، حیدرآباد، جیکب […]

ہزاروں پنشنرز کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل بینک کے 11 ہزار پنشنرز کی آخر کار سنی گئی۔ سپریم کورٹ نے پنشنز کی ادائیگی ہر صورت یقینی بنانے کیلئے حکم جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں نیشنل بینک کے گیارہ ہزار پینشنرز کو پینشن کی عدم ادائیگی […]

افسوسناک خبر، پی ٹی آئی کارکن کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد میں کے ڈی اے پل کے قریب ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے 40 سالہ انیس نامی شخص زخمی ہوا […]

دانیہ شاہ کی سیاست میں انٹری ، الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

اوکاڑہ (پی این آئی) دانیہ شاہ نےاگلے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے کہا کہ دانیہ شاہ اگلا الیکشن لڑیں گی، جبکہ انہوں نے خود کے الیکشن لڑنے کا بھی عندیہ دے دیا۔انتخابی […]

گندم کی قیمت میں کمی کے بعد آٹا بھی سستا ہوگیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں 20کلو آٹے کا تھیلا 100روپے تک سستا ہو گیا۔ پنجاب حکومت نے نجی آٹا سستا کردیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،محکمہ خواک نے صوبے میں نجی گندم اور آٹا کی نئی قیمت مقرر کردی،پنجاب کے اضلاع میں 20کلو آٹے کا تھیلا […]

سرکاری ملازمین اب ہفتے میں صرف 4دن کام کریں گے، عملدرآمد شروع

دبئی(پی این آئی)دبئی میں گرمیوں کے دوران سرکاری ملازمین کیلئے روزانہ کام کے اوقات کم کرنے کے ساتھ ساتھ ہفتے میں 4 روز کام کے منصوبے پر آزمائشی طور پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 15 سرکاری اداروں […]

وزیراعظم کو’ صاحب ‘کہنے پر چیف جسٹس پاکستان برہم،سیکرٹری کابینہ کو ڈانٹ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں مارگلہ نیشنل پارک میں کمرشل سرگرمیوں سے متعلق کیس میں سیکرٹری کابینہ کی جانب سے وزیراعظم کو صاحب کہنے پر چیف جسٹس پاکستان برہم ہو گئے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہاکہ غلامی کی زنجیریں توڑ دیں، وزیراعظم صاحب […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارشد ندیم کیلئے سب سے بڑے انعام کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارشد ندیم کیلئے 10کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ جشن آزادی پر ارشد ندیم نے گولڈمیڈل جیت کر قوم کو تحفہ دیا،ارشد ندیم کو انعام دے کر قوم کی طرف سے شکریہ ادا کررہے […]

پی ٹی آئی کا علامتی بھوک ہڑتال کیمپ اچانک معطل کر دیا گیا،وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کے باہر بھوک ہڑتال کیمپ معطل کر دیا۔ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت ہے کہ تمام اراکین اپنے حلقوں میں جشن […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم کتنا اضافہ ہوگیا؟ خریدار پریشان

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیاہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے ہوگئی […]

آج کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز کشمیر، خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہاراوراسلام   آباد میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔  شام/رات کے دوران شمال مشرقی/ وسطی بلوچستان، وسطی /جنوبی پنجاب اور […]

close