اپوزیشن جماعتوں کےاتحاد ،پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اہم ہنگامی اجلاس آج ہو گا، ایجنڈا کیا ہے؟

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اہم ہنگامی اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ۔ سیکرٹری جنرل احسن اقبال کے مطابق پی ڈی ایم کا اجلاس پاکستان مسلم لیگ ن سیکریٹریٹ، پارک روڈ، بالمقابل چٹھہ، چک شہزاد اسلام آباد میں […]

افغانستان نے اسلامی قوانین کے نفاظ کے لیے پاکستان سے مدد طلب کر لی، اگلے دو روز میں اعلیٰ سطحی رابطہ ہو گا

اسلام آباد (این این آئی)افغانستان بھی اسلامی نظریاتی کونسل کی طرز کا ادارہ تشکیل دینے کا خواہش مند ہے۔ یہ بات چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایازنے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتائی ہے۔انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 30 ستمبر […]

شہباز شریف این آر او کے لیے ہر سیاسی قیمت دینے کو تیار ہیں،حکومتی ذمہ دار کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف این آر او کے لیے ہر سیاسی قیمت دینے کو تیار ہیں۔اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز گل نے کہا […]

عوام باہر نکلے تو موجودہ حکومت کو گھر جانا پڑے گا،عمران خان کو کسی کی سپورٹ کام نہیں آئے گی، آج شہباز شریف اندر گئے ہیں، کل ہم سب نے اندر جانا ہے، آصف زرداری کا مؤقف

اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر آصف علی زر داری نے کہا ہے کہ عوام باہر نکلے تو موجودہ حکومت کو گھر جانا پڑے گا۔ پیر کو میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ عوام باہر نکلے تو موجودہ حکومت کو گھر جانا […]

یکطرفہ کہانیاں پیش کرنا، میڈیا کو قابو کرنا درست نہیں،آگاہی رکھنے والے شہری اور صحافی حکومت کی غلطیوں کی بہتر نشان دہی اور احتساب کا مطالبہ کرتے ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا خطاب

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے معاشرے میں میڈیا کی آزادی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد اور توانا میڈیا جمہوریت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔سپریم کورٹ پریس ایسوسی ایشن کی حلف برداری […]

31دسمبر تک ن سے ش نکلے گی ، شیخ رشید اپنی پیشنگوئی پر ڈٹ گئے ، پاک فوج کے خلاف نعرے لگانے اور لگوانے والے پر آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ درج کیا جائے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر کہا ہے کہ میں اپنے بیان پر قائم ہوں کہ 31 دسمبر تک (ن) سے (ش)نکلے گی، دسمبراور جنوری میں جھاڑو پھرے گا اور تمام بدعنوان جیلوں میں ہوں گے،مریم نواز […]

جلیل شرقپوری کے بعد ایک اور ن لیگی رکن اسمبلی نے نواز شریف کی فوج کیخلاف تقریر پر کھری کھری سنا دیں

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی نشاط ڈاہا نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو منافق اور غدار قرار دے دیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نشاط ڈاہا نے کہا میاں نواز شریف نے افواج پاکستان کے خلاف جو […]

طلال چوہدری جھوٹ بول رہے ہیں، عائشہ رجب کے بھائیوں کے ہاتھوں پٹائی کا معاملہ، ن لیگ کی فیکٹ فائنڈنگ نے رپورٹ جمع کرادی

لاہور(پی این آئی)طلال چوہدری اور خاتون رکن اسمبلی کے درمیان جھگڑے کا معاملہ، ن لیگ کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے رپورٹ جمع کرادی۔ نجی چینل کے مطابق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے رپورٹ صدر ن لیگ پنجاب رانا ثناءاللہ کو جمع کرادی ہے جس میں لکھا […]

شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد اپوزیشن کی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا پہلا ہنگامی ایکشن

لاہور (پی این آئی) اپوزیشن اتحاد کی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا پہلا اور ہنگامی اجلاس طلب، اجلاس کل بروز منگل مسلم لیگ ن کے سیکرٹریٹ میں ہوگا، شہباز شریف کی گرفتاری اور دیگر معاملات زیر غور آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے […]

موسم سرما میں ریکارڈ برفباری اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

پشاور(پی این آئی) طوفانی بارشوں کے بعد اب خیبر پختونخوا میں رواں سال سردی معمول سے زائد ہو گی موسمی ماہرین کے مطابق ریکارڈ برف باری اور بارش بھی خارج از امکان نہیں ۔ملک میں اب موسم سرماہ کادورانیہ معمول سے زائد ہو گا سردی […]

کورونا وائر س کی دوسری لہر، پرائمری سکولوں کو مزید تعطیلات دیدی گئیں

کوئٹہ (پی این آئی) پرائمری اسکول مزید 15 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان، بلوچستان حکومت کی جانب سے کرونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے صوبے کے تمام پرائمری اسکول اکتوبر کے وسط تک بند رکھنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی حکومت […]

close