اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔جب کہ شادی ہالز اور ریسٹورانٹس کورونا کا مرکز بن رہے ہیں۔کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں اہم اجلاس ہوا۔جس […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے کورونا وائرس کی دوسری لہر سے پاکستان کے متاثر ہونے کے خطرے کا اظہار کردیا ۔ اس حوالے سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پاکستان کورونا کی دوسری لہر سے متاثر ہونے […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان کے کچھ اضلاع میں ہلکی بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں کورونا کیسز بڑھنے لگے، پمز کے 30 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق ترجمان پمز نے بتایا کہ پمز کے 30 ملازمین میں کورونا کیسز کی تصدیق ہو گئی ہے۔کورونا وائرس سے متاثرہ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن باغی ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔رولز کے تحت ن لیگ باغی ارکان کو پارٹی سے نکالنے سے زیادہ اور کچھ نہیں کر سکتی۔تاہم مسلم لیگ ن کی […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان کے نامور ماڈل اور پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی عباس جعفری کی پارٹی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی سید عباس جعفری کی پارٹی رکنیت معطل کر دی گئی […]
کراچی (پی این آئی) وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا کیسز بڑھے تو سکول ہی نہیں بہت کچھ بند کریں گے، کابینہ اجلاس میں کورونا کیسز بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے، لاک ڈاؤن کی نہج تک نہ جانے کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں مختلف محکموں کے سرکاری ملازمین نے 14اکتوبر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی دھرنے کا اعلان کردیا ہے، حکومت کو 21 مطالبات پیش کیے ہیں، آئی ایم ایف کے دباؤ پر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ […]
لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اب سیاسی معاملات کا بالکل حصہ نہیں بنے گی،ایسے حالات کیوں پیداہوئے کہ نوازشریف کو یہ باتیں کرنا پڑی، دونوں جانب تلخیاں مزید بڑھ سکتی ہیں، ان تلخیوں کا کم کرنا اسٹیبشلمنٹ ، عدالت […]
لاہور(پی این آئی) موٹروے زیادتی کیس کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد، پیمرا کی جانب سے تمام نشریاتی اداروں کو بھجوائے گئے مراسلے میں سانحہ گجر پورہ کی میڈیا کوریج نہ کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے ملک کے تمام نشریاتی […]
واشنگٹن(پی این آئی)بین الاقوامی دفاعی ماہرین کے مطابق چین تیزی سے اپنی عسکری قوت میں اضافہ کر رہا ہے،چین نے بحری شعبہ، ائیرڈیفنس اور میزائل سسٹم کے معاملے میں حیران کن بہتری دکھائی ہے، اس وقت چین کے پاس 350 جنگی بحری جہاز اور آبدوزوں […]