واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل حل کر دی، ایسا نیا فیچر متعارف کر دیا کہ اب صارفین کو کوئی فکر ہی نہں

اسلام آباد(پی این آئی)واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل حل کر دی، ایسا نیا فیچر متعارف کر دیا کہ اب صارفین کو کوئی فکر ہی نہں۔میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک ایسا فیچر متعارف کروادیا جس کی مدد سے ان […]

بوکھلاہٹ کا شکار عمران خان افواج پاکستان کو متنازعہ بنانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں، فوج پورے پاکستان کے ساتھ ہے،فرد واحد کے ساتھ نہیں، لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء لیفٹیننٹ جنرل (ر) سینیٹرملک عبدالقیوم نے کہا ہے کہ عمران خان بوکھلاہٹ کا شکار ہیں ۔ وہ افواج پاکستان کو متنازعہ بنانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں ۔حکومت کریں لیکن کارکردگی بھی تو دکھائیں،میاں نواز شریف […]

میڈیکل کی 4 طالبات میں کورونا کی تصدیق کے بعد میڈیکل کالج کا ہاسٹل بند کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی)میڈیکل کی 4 طالبات میں کورونا کی تصدیق کے بعد میڈیکل کالج کا ہاسٹل بند کر دیا گیا۔خیبر میڈیکل کالج پشاور کے گرلز ہاسٹل میں 4 طالبات میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ہاسٹل بند کردیا گیا۔ترجمان خیبر ٹیچنگ اسپتال (کے ٹی […]

کورونا میں مبتلا ٹرمپ کو کچھ ہو گیا تو صدارتی اختیارات کس کو منتقل ہوں گے؟ امریکہ میں اعلیٰ حکام کی بڑی پریشانی

واشنگٹن(پی این آئی)امریکا کے قانون کے مطابق اگر امریکی صدر فوت ہوجائے یا پھر بیمار ہوجائے تو صدر کے آئینی اختیارات کسے منتقل ہوتے ہیں؟ یہ معاملہ امریکا میں زیرِ بحث ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد آج کل امریکی آئین […]

پی ٹی آئی حکومت کے ذمہ دار ترین وزیر نے اپوزیشن جماعتوں کو مذاکرات کی کھلی پیش کش کر دی، آپ آئیں ہمارے دروازے کھلے ہیں

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی حکومت کے ذمہ دار ترین وزیر نے اپوزیشن جماعتوں کو مذاکرات کی کھلی پیش کش کر دی، آپ آئیں ہمارے دروازے کھلے ہیں۔وفاقی وزیر اسد عمر نے حزب اختلاف کی جماعتوں کو مل کر بات کرنے کی پیش کش […]

سی این جی مہنگی کرنے کا فیصلہ ، کتنی قیمت بڑھانے کی منظوری دیدی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ گھریلو صارفین اور تندورکیلئے گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کی منظوری دی ہے، کھاد کارخانوں کیلئے 2 روپے، پاورسیکٹر اور جنرل انڈسٹری کیلئے33 روپے، سی این جی سیکٹر کیلئے ریجن ون میں 88 روپے […]

سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی ریٹائرمنٹ پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے لکھا گیاالوداعی خط، خط میں کس کام کو سراہا گیا تھا؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر ریلوے شیخ رشید کا دعویٰ ہے کہ نواز شریف نے ریٹائرمنٹ پر ظہیر الاسلام کو الوداعی خط تحریر کیا تھا، خط میں سابق آئی ایس آئی چف کی جمہوریت کیلئے خدمات کو سراہا، خصوصی شکریہ بھی ادا کیا تھا۔ […]

اپوزیشن جماعتیں ایک بار پھر جے یو آئی کے جھنڈے تلے اکٹھی ہو گئیں، مولانا فضل الرحمٰن کو اپوزیشن اتحادی تحریک کا سربراہ بنا نے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) جے یو آئی (ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہ مقرر کردیاگیاہے۔ ہفتہ کو پاکستان ڈیموکریٹک مومینٹ کا ویڈیو لنک اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں(ن) لیگ قائد نوازشریف،چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو […]

سونا فی تولہ کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)سونا فی تولہ کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے بڑی خبر آگئی… ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور سونا مزید 200 روپے فی تولہ سستا ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی […]

کورونا وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھانا شروع کردیا ، کیسز میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہونا شروع ہو گیا

کراچی (پی این آئی)سندھ میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھانا شروع کردیا ہے اور کیسز میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے نو ہزار نو سو اٹھارہ ٹیسٹوں میں سے میں267 نئے […]

ن لیگ کا لاہور میں پاور شو ناکام ہو گیا، جلسے میں انتہائی کم تعداد دیکھ کر ن لیگی قیادت پریشان ہو گئی ، رپورٹ طلب کر لی

لاہور(پی این آئی) نیب کی جانب سے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف لاہور میں جلسہ کیا گیا جس میں کارکنوں کی کم تعداد پر ن لیگ کی اعلیٰ قیادت نے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق […]

close