دنیا کے حالات جیسے بھی ہوں، پاک چین دوستی قائم رہے گی،وزیراعظم عمران خان کی سالگرہ کے موقع پر چینی صدر کا خصوصی پیغام آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ دنیا کے حالات جیسے بھی ہوں، پاک چین دوستی قائم رہے گی،سی پیک خطے کی ترقی کیلئے اہم کردار ادا کرے گا، امن ، ترقی ، خوشحالی اور ہم آہنگی […]

موسم سرما میں کورونا وائرس کے علاوہ کون کونسی بیماریاں خطرناک حد تک بڑھنے کا امکان ہے؟خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) موسمِ سرما میں کورونا سمیت7 بیماریاں تیزی سے پھیلنے کا خدشہ ہے، یہ بیماریاں اکتوبر سے فروری کے درمیان پھیل سکتی ہیں، ان بیماریوں میں کورونا، کریمن کانگو، ڈینگی بخار، نکسیر بخار، ڈفتھیریا، پرٹوس، موسمی نزلہ زکام اور ایکس ڈی […]

آئندہ دو سالوں میں کیا ہونیوالا ہے ؟ عالمی ادارے نے پاکستان سے متعلق تشویشناک پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی بینک نے جنوبی ایشیا میں بدترین کساد بازاری کی پیش گوئی کرتے ہوئے کووڈ۔19 کے منفی اثرات کی وجہ سے سست اور غیر یقینی معاشی بحالی کے ساتھ ساتھ آئندہ دو سالوں میں پاکستان میں غربت میں اضافے کا امکان […]

ہم مولانا فضل الرحمٰن کا ساتھ نہیں دیں گے، ن لیگی رہنما نے کیا کہہ دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے تشدد پر اکسایا تو ہم ساتھ نہیں دیں گے۔ سیاسی لوگوں کو غداراوریہودی ایجنٹ نہیں مانتا۔ لیگی رہنما مصدق ملک نے سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے […]

وزیراعظم عمران خان کوایک اور اہم عہدہ دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کو اکنامک آؤٹ ریچ اپیکس کمیٹی کاچیئرپرسن مقررکردیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اکنامک آؤٹ ریچ اپیکس کمیٹی اور کوآرڈی نیشن گروپ کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،وزیراعظم عمران خان کو اکنامک آؤٹ ریچ اپیکس کمیٹی کا چیئرپرسن مقررکردیاگیا،وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آزادکشمیر، […]

جب تک پاکستانی یہ کام نہیں کریںگے عمران خان اور اس کی ٹیم پاکستان کی تقدیر نہیں بدل سکتی، سینئر صحافی کامران خان نے پاکستانیوں کو آئینہ دکھا دیا

کراچی(پی این آئی)سینئر تجزیہ کار اور معروف صحافی کامران خان نے کہا ہے کہ ہمارے قومی خزانے کو جوںکوں کی طرح چاٹنے والے ہزاروں نہیں شائد لاکھوں کی تعداد میں ہماری صفوں میں کہیں معزز بزنس مین ،کہیں ایف بی آر کے آفیسرز بنے بیٹھے […]

’ آپ عورت کی حکمرانی کے خلاف ہیں، اگر مریم نواز صاحبہ وزیراعظم بنتی ہیں تو آپ انہیں سپورٹ کریں گے؟‘

لاہور (پی این آئی) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جاتی امرا آمد اور اہم سیاسی معاملات پر گفتگو کے بعد جب میڈیا سے بات کرنے کی باری آئی تو صحافی نے ایسا سوال پوچھ لیا جس کے جواب میں مریم نواز […]

نواز شریف کو غدار سمجھتا ہو ں یا نہیں؟ علی محمد خان کا ردِ عمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کو غدار نہیں سمجھتا،ایک دوسرے پر غداری کے الزامات بند ہونے چاہئیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ وہ ذاتی […]

پاکستان میں سونا کتنا سستا ہو گیا؟فی تولہ قیمت میں کمی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں واضح کمی آنے کی وجہ سے پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 29 ڈالر سستا ہو […]

اگر داخلہ لینے کے بعد کسی طالبہ کو 14 روز کے اندر اندر کورونا وائرس نکل آیا تو 10ہزار روپےاداکرنا ہو گا، پاکستان کی یونیورسٹی میں مضحکہ خیزحلف نامہ لینے کا انکشاف

فیصل آباد (پی این ائی) فیصل آباد وویمن یونیورسٹی نے داخلہ لینے والی طالبات کے لیے انوکھی شرط عائد کی ہے۔بتایا گیا ہے کہ فیصل آباد کی گورنمنٹ یونیورسٹی برائے خواتین نے نئے داخلوں کے لیے آنے والی طالبات سے حیران کن حلف نامہ لینا […]

حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کو احتجاج کیلئے بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کی جماعتوں کاخیر مقدم کرتے ہیں انہیں کنٹینرز کی ضرورت ہوئی تو وہ بھی دیں گے. سینیٹر فیصل جاوید نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو […]

close