کرونا متاثرین کے لیے باہر سے آنے والی اربوں روپے کی امداد حکومت خود ہڑپ کر گئی، سنگین الزام عائد

لاہور (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی لڑائی ملک و قوم کی بہتری یا عوام کی فلاح کے لیے نہیں ، بلکہ اس فیڈر کے لیے ہے جو اسٹیبلشمنٹ ہر حکومت کے منہ میں […]

نہ حکومت گرے گی اور نہ مڈٹرم الیکشن ہوں گے ، حکومت نے اپوزیشن کو واضح کر دیا

لاہور(پی این آئی) گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ اپوزیشن اگر احتجاج ،دھرنے اور مارچ سے حکومت گرانا چاہتی ہے تو سن لے کہ یہ حکومت کبھی نہیں گرے گی اور مڈ ٹرم انتخابات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،انتخابات2023ء میںہی ہوں گے،جمہویت […]

ڈالر کی قدر میں اضافے کا امکان ، کستان کے زرِمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں کمی ریکارڈ

کراچی(پی این آئی) اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے زرِمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رواں ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 20 کروڑ […]

مسلم لیگ (ن) کو بڑا جھٹکا لگ گیا، بلدیاتی الیکشن سے پہلے متعدد لیگی عہدیداران پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری سے پارٹی سیکرٹریٹ میں این اے 133 سے رہنمائوں آفتاب گل، ندیم شاکراور آصف بھٹی کی قیات میں وفد نے ملاقات کی ،اس موقع پر بہار کالونی طاین اے 133سے ن لیگ مینارٹی […]

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ، صوبہ پنجاب میں دوبارہ لاک ڈائون نافذ کرنے کا امکان

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں کورونا کیسز اور اموات بڑھنے لگی ہیں جس سے دوبارہ اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا نے خبردار کیا کہ چند روز سے کورونا […]

عمران خان کو بلاول زرداری پر رحم آ ہی گیا، پارٹی رہنمائوں کو پیپلزپارٹی سے متعلق خصوصی ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پیپلز پارٹی کو ٹارگٹ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں ہدایت کی کہ پیپلز پارٹی کو ٹارگٹ نہ کیا جائے۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف […]

جہیز کی طلب اور نمائش پر پابندی، خلاف ورزی کرنے والوں کو سزا دی جائیگی۔۔ حکومت نے منصوبہ تیار کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے معاشرے میں جہیز کے بڑھتے ہوئے رجحان اور دلہن کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے جہیز اور دلہن کے تحائف ممانعت ایکٹ 1976 ء میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے۔ جہیز اوردلہن کے تحائف (ممانعت) ترمیمی بل2020ء کے […]

گزشتہ 24گھنٹوں کے دورا ن کورونا وائرس کے 78,500 سے زیادہ نئے کیسز ریکارڈ

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دورا ن کورونا وائرس کے 78,500 سے زیادہ نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے، جس سے متاثرہ افراد کی تعداد68,35,656 ہوگئی ہے۔بھارتی وزارت […]

پولیس کا بھی اب احتساب ہو گا، فوج کی طرز پر پولیس کے محکمے میں بھی کرپٹ پولیس افسران و اہلکاروںکاکورٹ مارشل کرنے کی تیاریاں

لاہور (پی این آئی) پولیس میں بھی اب آرمڈ فورسز کی طرز پر کورٹ مارشل ہوگا۔پولیس میں کورٹ مارشل کے لئے آئی جی پنجاب کو درخواست بھیجی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی سی پی او لاہور کی جانب سے بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے […]

ترکی اور ایران سے قربت پاکستان کو مہنگی پڑے گی، عرب ممالک عمران خان کی مخالفت میں اترآئے

اسلام آباد(پی این آئی)سینیئر صحافی رؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ عمران خان فارن پالیسی کو ایسے چلا رہے ہیں جیسے ڈومیسٹک پالیسی چلا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سینیر صحافی رؤف کلاسرا نے کہا کہ جس […]

۔جو پارلیمنٹیرینز اور پارٹی رہنماءنواز شریف کے بیانئے کی مخالفت کریں گےان کیساتھ کیا سلوک کیا جائیگا؟ ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کا بڑا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن نے نوازشریف کے بیانیے کی مخالفت کرنے والوں کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، حکومت مخالف تحریک کیلئے پارٹی قائد کا بیانیہ ”ووٹ کو عزت دو “سرفہرست ہوگا، قوم کیلئے آواز اٹھانا ہوگی، بزدلوں کی پارٹی یا […]

close