اسلام آباد میں جلسہ، پی ٹی آئی کو اجازت مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو 22اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی،ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی   آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے سے متعلق عدالت کو آگاہ کر دیا۔ سرکاری وکیل نے بتایا کہ انتظامیہ […]

رانا ثنا اللہ کا 9 مئی واقعات سے متعلق ایک اور تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 9مئی واقعات میں دشمن انٹیلی جنس ایجنسیزملوث تھیں اور اس     کے ثبوت موجود ہیں، ریاست کے تینوں ستون اپنے کام کی حدتک محدودکرلیں تو مسئلہ حل ہوسکتاہے،قانون سازی کااختیار […]

برطانوی ویزا منسوخ ہونے پر معروف بالی ووڈ اداکار نے بالآخر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(پی این آئی)بالی ووڈ اداکار سنجے دت کا حال ہی میں برطانیہ کا ویزا مسترد کردیا گیا تھا۔ ویزے کی منسوخی کے بعد پہلی بار انہوں نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسے برطانوئٓی حکومت کا غلط قدم قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ […]

رات گئے خوفناک دھماکہ

اسلام آباد(پی این آئی)ہنگو میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکا جی ٹی روڈ پر ووکیشنل کالج کے سامنے ہوا۔ پولیس نے دھماکے میں دو افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ […]

زائد المعیاد ڈرائیونگ لائسنس کے حامل افراد کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے زائد المعیاد ڈرائیونگ لائسنس کے حامل شہریوں کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق وزیراعلیٰ کی ہدایت پر 16جنوری 2024ءسے پہلے زائد المعیاد ہونے والے ڈرائیونگ لائسنسوں پر کیے […]

راولپنڈی کی پہلی خاتون چیف ٹریفک آفیسر نے چارج سنبھال لیا

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کی پہلی خاتون چیف ٹریفک آفیسرنے چارج سنبھالا تو ٹریفک پولیس کے چاک وچوبند دستے نے بینش فاطمہ کوسلامی دی۔ لیڈی ٹریفک اسسٹنٹ نے بینش فاطمہ کو گلدستہ پیش کیا، چیف ٹریفک آفیسرنے ڈی ایس پیزاور برانچ انچارجزسے ملاقات کی۔سی […]

ارشد ندیم کو گولڈ میڈل سے نواز دیا گیا

پیرس (پی این آئی) پیرس اولمپکس میں قومی ہیرو ارشد ندیم کو گولڈ میڈل سے نواز دیا گیا۔ ارشد ندیم نے اولمپکس میں جیولن تھرو کے فائنل میں 92.97 میٹر کی ریکارڈ تھرو پھینک کر نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق میڈل تقسیم […]

منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال کی پارکنگ سے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ ذرائع کے مطابق ملزمان نے ڈبل کیبن گاڑی میں بھاری مقدار میں آئس چھپا رکھی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پکڑی جانے والی منشیات کی مقدار […]

گورنر سندھ کی تبدیلی کی خبروں پر ایم کیو ایم کا ردعمل بھی سامنے آگیا

کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کی خبروں کو افواہ قرار دے دیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہےکہ وہ آج صبح سے ہی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ […]

close