بہاولپور(پی این آئی)سابق وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت کو گرانا بڑی بات نہیں، ہم تو نظام بدلنا چاہتے ہیں۔دنیا نے ووٹ کو عزت دے کر ترقی کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے بہاولپورمیں جلسہ عام سے خطاب […]
گوجرانوالہ (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے باغی رکن اسمبلی نے گوجرانوالہ شہر میں اپوزیشن اتحاد کے جلسے کو زبردستی روکنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فوج کیخلاف نواز شریف کی تقریر کے بعد اپنے قائد اور پارٹی کیخلاف بغاوت کرنے والے […]
لاہور (پی این آئی) سانحہ گجر پورہ کے مرکزی ملزم عابد ملہی نے اعتراف جرم کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مانگا منڈی سے گرفتار کیے جانے والے موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔ لاہور میں دوران […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے باوجود ہماری معیشت کیلئے خوشخبری ہے ، ستمبر2020ء میں ترسیلات زر بڑھ کر 2 اعشاریہ 3 ارب ڈالرز ہوچکی ہیں ۔ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے […]
لاہور (پی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے اسکول دوبارہ بند ہونے کے حوالے سے خبروں کی تردید کردی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ میرا نہیں خیال اسکول دوبارہ بند کرنا پڑیں گے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی با رش کاامکان ہے۔گذشتہ 24 […]
ریاض(پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے دُنیا بھر میں اس وقت ایک نحوست کا راج ہے۔ ایک طرف لوگوں کی اموات ہو رہی ہیں تو دوسری طرف کاروبار ٹھپ ہونے سے کروڑوں گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں۔ سعودی عرب میں بھی کورونا […]
سڈنی (پی این آئی) کورونا وائرس کے کرنسی نوٹوں، شیشے اور دیگر چیزوں پر ہفتوں تک رہنے کا انکشاف ہوگیا ۔ اس بارے میں غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کی بائیو سکیورٹی لیبارٹری میں ہونے والی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ کرنسی […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں نجی ملازمین کے اوقات کار گھٹانے کی تجویز پیش کر دی گئی ہے، جس کا مقصد کم تنخواہ والے ملازمین اور کمپنیوں و اداروں کے بجٹ کو فائدہ پہنچانا ہے۔سعودی ماہر اقتصادیات احمد الشہری نے نجی اداروں سے کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے وکلاء کنونشن میں وزیراعظم کے خطاب کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے اسلام آباد کنونشن سنٹر میں منعقدہ وکلاء کنونشن سے خطاب کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داران سے جواب […]
اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن کی تحریک سے متعلق مشاورت کے لیے وزیراعظم کی طرف سے وفاقی وزرا اور پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا ۔ اس حوالے سے تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر […]