اگر نواز شریف کی زبان بند نہ ہوئی تو کھینچنی پڑے گی،وفاقی وزیر نے قائد ن لیگ کووارننگ دیدی

ٹیکسلا(پی این آئی)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف کی زبان بند نہ ہوئی تو کھینچنی پڑے گی،انہیں واپس لانےکے لیے بھرپور سفارتی تعلقات استعمال کیے جائیں گے۔ ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا […]

پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ جلسہ بڑا تھایا کراچی کا جلسہ بڑا ہے؟ حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

کراچی (پی این آئی) صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ڈی ایم کا کراچی جلسہ گوجرانوالہ کے جلسے سے بڑا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں حامد میر نے کہا کہ کراچی میں اپوزیشن کا جلسہ گوجرانوالہ کے جلسے سے کئی […]

ہر ملک کی فوج کی ذمہ داری وطن کا دفاع کرنا ہوتا ہے ،یہ احسان کی بات نہیں،محمود اچکزئی کا کراچی میں جلسے سے خطاب

کراچی(پی این آئی)پختونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے یہ طے کرنا پڑے گا کہ سانحہ کار ساز اور سانحہ 12مئی کی تحقیقات کرانا ہو گی ۔ان کا کہنا تھا کہ ہم سے […]

سابق وزیراعظم نواز شریف سے استعفیٰ کس طاقتور شخصیت نے مانگا تھا؟غریدہ فاروقی حقیقت سامنے لے آئیں

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف نے چند دن قبل بتایاتھا کہ ان سے ڈی جی آئی ایس آئی نے استعفیٰ مانگا تھا تاہم بھی اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی نے بعد میں اس دعوے کی تردید کی ، سینئر […]

سونا فی تولہ مزید کتنا سستا ہو گیا؟خریداروں کو خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(پی این آئی) سونا فی تولہ مزید کتنا سستا ہو گیا؟خریداروں کو خوشخبری سنا دی گئی…. پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کا کہنا ہےکہ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 450 روپے فی […]

یورپ کی شدید مخالفت بھی روک نہ سکی ، ترک صدر نے قوم کو خوشخبری سنا دی

انقرہ (پی این آئی) یورپ کی شدید مخالفت کے باوجود ترکی نے بحیرہ اسود میں گیس کے مزید وسیع ذخائر دریافت کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے اپنی قوم کو بڑی خوشخبری سنائی ہے۔ ترکی میڈیا کے مطابق یورپ کی […]

کیا جلسوں سے حکومت چلی جاتی ہے؟شہری حکومت پر برس پڑا، سوال کے جواب میں کیا کہہ دیا؟

لاہور (پی این آئی) گوجرانوالہ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے کے حوالے سے نجی ٹی وی چینل کے میزبان نے گوجرنوالہ میں جلسہ کے شرکا سے کئی معصومانہ سوال کیے جن کے دلچسپ جواب حاضرین سے سننے کو ملے۔حاضرین کا کہنا تھا کہ اس […]

استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ

گوجرانوالہ (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ عوام پوچھتے ہیں آپ نے آٹا ، چینی ،روٹی ، دوائیاں کیوں مہنگی کیں ۔جمعہ کو جلسہ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے […]

تحریک انصاف حکومت کی بڑی کامیابی، پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال کر وائٹ لسٹ میں شامل کرنے کے قومی امکانات پیدا ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال کر وائٹ لسٹ میں شامل کرنے کے قومی امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پیرس میں ایف اے ٹی ایف کا پلانری اجلاس 21 سے 23 اکتوبر کو […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر ، ملک بھر میں عالمی وبا سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب مزید 13 افراد جاں بحق ہوگئے ، مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 638 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی طرف سے جاری اعداد و شمار میں بتایا […]

چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) اتوار کے روز چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔تاہم زیریں سندھ میں چند مقا مات پر […]

close