آئی ایم ایف نے پاکستان کو بڑا ریلیف دینے کی خوشخبری سنا دی

واشنگٹن (پی این آئی) آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی کی مد میں6 ماہ کا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں اہم اجلاس ہوا۔ […]

ڈالر کی قدر کم ہوتے ہی ایکسپورٹرز کی پریشانی بڑھ گئی، بھاری نقصان اٹھانا پڑ گیا

کراچی(پی این آئی) ایکسچینج ریٹ میں مسلسل اتار چڑھائو نے پاکستانی برآمدکنندگان کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے،روپے کے مقابلے میں ڈالرکی گرتی ہوتی قدر سے برآمدکنندگان کو بھاری نقصان کاخطرہ ہے،گذشتہ دو ہفتوں کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں4روپے […]

24 اکتوبر سے 30 اکتوبر کے دوران بارشیں ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق24 اکتوبر سے 30 اکتوبر کے دوران دو مغربی سسٹم پاکستان کے شمالی اور وسطی جبکہ کچھ بالائی علاقوں میں اثر انداز ہونے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ نومبر میں مضبوط مغربی سسٹم کا پاکستان میں اثر […]

وہ بینک جس نے دوسری شادی کرنے والوں کوخطیر رقم بطور قرض دینے کا اعلان کر دیا

بغداد (پی این آئی )عراق کے بینک نے دوسری شادی کرنے والوں کو 10 ملین دینار قرض دینے کا اعلان کر دیاہے ۔غیر ملکی ویب سائٹ ” سبق “ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے معروف بینک الرشید نے اعلامیہ جاری کر کے کہا ہے […]

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی، انگلینڈ سے ٹیم پاکستان آنے کی خوشخبری سنا دی گئی

لندن (پی این آئی) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کا پاکستان پراعتماد بحال ہونے لگا اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ممکنہ مختصر دورہ پاکستان کے امکانات روشن ہونے کے بعد اب فرسٹ کلاس کاؤنٹیز بھی پری سیزن ٹور کیلئے پاکستان آنے پر […]

پیپلزپارٹی نے اپنی حکومت قائم کرنے کا اعلان کر دیا

گانچھے (پی این آئی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کی حکومت بنائیں گے، ایسا سیاستدان نہیں جو اپنے وعدوں سے مکرجاو¿ں، بھٹو کا نواسہ ہوں، یوٹرن نہیں لیتا۔گلگت بلتستان کے علاقے گانچھے میں ورکرز کنونشن سے […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ نے اپنی جائیدادوں اور بینک اکاونٹس کی تفصیلات جاری کردیں، تین سالوں میں کتنا ٹیکس ادا کیا؟

اسلام آباد (پی این آئی )سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ نے اپنی جائیدادوں اور بینک اکاونٹس کی تفصیلات جاری کردیں۔ویمن ایکشن فورم نے آرٹیکل 19 اے کے تحت ججز کے اثاثوں کے بارے خط لکھا تھا۔ جسٹس قاضی […]

وزیراعظم عمران خان نے کاروباری برادری کیلئے خصوصی ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صنعتی شعبے کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کاروباری برادری کے لیے آسانیا ں اور سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم […]

وزیراعظم عمران خان کا مہنگائی کیخلاف نوٹس،حکومت ایکشن میں آگئی ، عوام کو خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے نوٹس پر صوبائی حکومت نے مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خاتمے کے لیے کمر کس لی،صوبائی وزیراور پرائس کنٹرول کی انچارج یاسمین راشد نے کہا ہے کہ تین دن میں31سہولت بازارقائم کردیئے گئے ہیں، شہری سہولت بازاروں سے آٹااورچینی […]

ریڈیو پاکستان کے بعد ایک اور سرکاری ادارے سے سینکڑوں ملازمین کو فارغ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)پی آئی اے نے 250سے زائد یومیہ اجرت والے ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا ہے۔ انتظامیہ نے مزید ڈیلی ویجز ملازمین کو فارغ کرنے پر غورکرنا شروع کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی ایئر لائن کی مالی مشکلات میں اضافہ […]

ڈکٹیٹر ہونے کیلئے جسم پر یونیفارم ہونا ضروری نہیں، نواز شریف خود کو ہی سب کچھ سمجھتے ہیں،سینئر صحافی پھٹ پڑے

لاہور (پی این آئی) صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف خود کو ہی سب کچھ سمجھتے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ نواز شریف سمجھتے ہیں کہ وہی […]

close