اگست میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی )کراچی میں اگست کے دوران بھی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان۔میڈیا رپورٹس کے مطابق موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں اگست میں بھی معمول سے زائد بارشیں ہو سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں […]

تاریخ میں پہلی بار یکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی

مکہ مکرمہ (پی این آئی)سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی باریکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی گئی۔گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے غلاف کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹر صالح الشیبی کے حوالے کیا تھا۔یکم محرم سے بیرون ممالک کے عمرہ زائرین کی […]

آرمی چیف کی امریکہ سے آئی ایم ایف قرض کے حصول میں مدد کی اپیل کام کرگئی ،بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی درخواست،آئی ایم ایف کا اجلاس 24 اگست کو متوقع ، بورڈ اجلاس میں رکے ہوئے پروگرام کی بحالی کیلئے پاکستان کی درخواست پر غور کیا جائے گا۔روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی شائع خبر کے مطابق چیف آف […]

برطانوی اخبار کی تفصیلات نئی نہیں بلکہ۔۔۔ حامد میرنے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سنیئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ میں نےفنانشل ٹائمز کی اسٹوری کی دیکھی ہیں، میں اس بات سے اتفاق نہیں کرتا کہ بہت زبردست تفصیلات ہیں یا یہ پہلی دفعہ سامنے آئی […]

تحریک انصاف کے رہنمائوں نے ڈی نوٹیفائی ہونے سے بچنے کیلئے کس سے خفیہ رابطے کرلئے؟تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آ باد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کے 11 ممبران قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے سے پی ٹی آئی کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی ہے۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق ذرائع […]

سیدہ طوبی انور کو مداح نے شادی کی پیشکش کر دی

کراچی (پی این آئی)سابق رکن قومی اسمبلی و معروف میزبان عامر لیاقت کی دوسری سابق اہلیہ اداکارہ سیدہ طوبی انور کا برائیڈل شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔اداکارہ طوبی انور کی جانب سے پہلی بار برائیڈل فوٹو شوٹ کروایا گیا ہے جس میں […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جلد قرض کیلئے امریکا سے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالنے کی درخواست کردی

اسلام آباد (پی این آئی )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکا سے پاکستان کیلئے قرض کی رقم جلد جاری کرنے کیلئے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالنے کی درخواست کردی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے امریکی نائب […]

حکومت نے ڈالر کی قیمت 190 سے 210 تک آ جانے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزارت خزانہ نے قومی اسمبلی میں دعویٰ کیا ہے کہ آئی ایم ایف سے رقم آنے کے بعد ڈالر کی قیمت 190 سے 210 تک آجائے گی،خوردنی تیل کی پیداوار ملک میں بڑھانے کیلئے کوششیں کر رہے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)آئیل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی( اوگرا) کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری آج (ہفتہ کو) وزارت خزانہ کو بھجوائی جائیگی، پٹرول کی قیمت میں پندرہ روپے اور ڈیزل 18 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ تفصیل […]

برطانوی اخبار نے پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کا بھانڈا پھوڑ دیا

لندن (پی این آئی)برطانیہ میں خیرات کیلئے جمع کی جانیوالی رقم پاکستان تحریک انصاف کو پی ٹی آئی کو منتقل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی نے پی ٹی آئی کے […]

نئے الیکشن پر معاملات طے پا گئے ، تہلکہ خیز دعویٰ

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے عام انتخابات سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ضمنی الیکشن کی بجائے نئےالیکشن پرمعاملات طےپا گئے ہیں۔’’ضمنی الیکشن کی بجائے […]