عمران خان کی سلیکشن کیسے درست ہے؟وزیراعظم نے گلگت بلتستان میں خود ہی بتا دیا

گلگت(پی این آئی) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن عدلیہ میں ایک جج کو اوپر لانے کی کوشش کر رہی ہے، عدلیہ اور فوج پر دباؤ ڈال کر این آراو لینا چاہتے ہیں، پہلے ملکی معیشت ٹھیک کی، اب قانون کی بالادستی […]

گستاخانہ خاکوں سے میرا اور میری حکومت کا کوئی تعلق نہیں، فرانسیسی صدر کی عقل ٹھکانے آگئی

پیرس (پی این آئی) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہاہے کہ گستاخانہ خاکوں کے حوالہ سے مسلمانوں کے جذبات کو سمجھتا ہوں، گستاخانہ خاکے حکومتی پروجیکٹ نہیں ہے اور نہ ہی ان کو سرکاری حمایت حاصل ہے۔میرے خیال میں اشتعال کی وجہ میرے حوالے سے […]

ایک اور بھارتی فوجی پاکستانی خفیہ ایجنسی کے جال میں پھنس گیا، ایسی خفیہ معلومات بتا دیں کہ بھارتی خفیہ ایجنسیوں میں کھلبلی مچ گئی

جے پور (پی این آئی) بھارتی فوج کے ایک اور جوان کے پاکستانی خفیہ ایجنسی کے ہنی ٹریپ میں پھنس کر اہم معلومات افشا کرنے کے انکشاف کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسیوں میں کھلبلی مچ گئی۔بھارتی ٹی وی چینل کے مطابق بھارت کی انٹیلی جنس […]

نواز شریف کیا مطالبہ کرے تو اس کاساتھ نہیں دینا؟مریم نواز کا نوجوانوں سے خطاب

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کا ایک بھی مطالبہ آئین سے متصادم نہیں ہے۔ گرایک بھی مطالبہ آئین سے متصادم ہوا تو پھر نواز شریف اور میرا ساتھ نہ دینا۔پاکستان میں کوئی […]

عمرہ پر پابندی ختم ہوتے ہی کتنے ہزار غیر ملکی عمرہ کی سعادت حاصل کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے ؟تفصیلات آگئیں

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں 7 ماہ کے بعد آج سے عمرے کی بحالی کے تیسرے مرحلے کے آغاز پر 10 ہزار غیر ملکی مسلمان عمرے کی ادائیگی کے لیے پہنچ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق نائب وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر […]

عبدالقادر بلوچ نے مسلم لیگ (ن)فوج مخالف بیانات پر نہیں بلکہ دراصل کیوں چھوڑی؟ پرویز رشید نے حیران کن دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کے پارٹی بیانئے کی مخالفت اور نون لیگ سے علیحدگی کی خبروں پر سینیٹر پرویز رشید نے میدان میں آتے ہوئے ایسی بات کہہ دی ہے کہ ہر کوئی حیران رہ […]

تحریک انصاف حکومت میں جہانگیر ترین کو بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ،ڈیڑھ ارب روپے کاجرمانہ

لاہور (پی این آئی) تجزیہ کار عمران یعقوب نے دعویٰ کیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کو ڈیڑھ ارب روپے کا جرمانہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے […]

جنوبی افریقی ٹیم کے دورہ پاکستان کا امکان ، شائقین کرکٹ کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم زمبابوے کا اگلے سال دورہ ضرور کرے گی،جنوبی افریقہ کی سیکیورٹی ٹیم پیرکو پاکستان پہنچ رہی ہے، جنوبی افریقہ کی سیکیورٹی ٹیم اسلام آباد، لاہور اور کراچی کا دورہ […]

ملک میں کسی قسم کا تصادم نہیں چاہتے، مسلم لیگ (ن)نے حکومت کو صلح کا پیغا م بھجوا دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے حکومت کو مذاکرات کی تجویز دے دی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں کسی قسم کا تصادم نہیں چاہتے ہیں۔ حکومت چاہتی […]

نواز شریف کے بیانئے کی مخالفت، مریم نواز نے سابق فوجی اور اہم ن لیگی رہنما عبدالقادر بلوچ کو کیا مشورہ دیدیا؟

لاہور (پی این آئی) لاہور میں مسلم لیگ کے رہنماؤں کے اجلاس میں مریم نواز نے صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صدر عبدالقادر بلوچ کا کوئٹہ جلسے کے حوالے سے بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں عہدہ چھوڑنے کا مشورہ دے دیا ہے […]

سکولوں میں کورونا وائرس بڑھنے لگا، وزیر تعلیم نے دوبارہ تعلیمی ادارے بند کرنے سے متعلق واضح اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ کورونا کیسز میں معمولی اضافہ ہوا، فی الحال سکول بند نہیں کریں گے، سکولوں میں رینڈم سیمپلنگ کی جارہی ہے، کورونا کیسز میں معمولی اضافہ ہوا ہے، لیکن صورتحال تشویشناک نہیں ہے۔ انہوں […]

close