ملتان (پی این آئی) ملتان کی مقامی حکومت نےحضرت بہاالدین زکریاؒ کےعرس پرمنگل کے روز ضلع بھر میں عام تعطیل کااعلان کردیا۔ ڈپٹی کمشنر ملتان نے کہا کہ عرس پر ضلع ملتان کے 13 اگست کو تعطیل ہو گی،اس حوالے سے ڈپٹی کمشنرملتان نادر چھٹہ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)پیرس اولمپکس 2024 کے مقابلے اختتام کو پہنچ گئے اور اولمپکس میں تمغوں کی دوڑ امریکا نے جیت لی۔ فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں منعقدہ اولمپکس 2024 میں امریکا 40 گولڈ میڈلز جیتنے کے بعد سرفہرست ہے جبکہ امریکی اتھلیٹس نے 42 سلو […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کے شہر شجاع آباد میں موٹر وے ایم 5 پر کار کو حادثہ پیش آگیا، حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور خاتون سمیت 4 بچے زخمی ہوگئے۔ ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں بستی داد انٹر چینج کے قریب موٹر وے […]
پشاور(پی این آئی)محکمہ تعلیم پشاور نے ڈبل شفٹ اسکولوں کے حوالے سے تفصیلی انکوائری کا فیصلہ کرلیا، کمیٹی ڈبل شفٹ اسکولوں کی فیزیبلٹی، دونوں شفٹ کی کلاس وائز داخلوں کا ڈیٹا اکٹھا کرے گی۔ محکمہ تعلیم پشاور کی جانب سے ڈبل شفٹ اسکولوں کے حوالے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستان کے ایک اور قومی ہیرو نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ تائی کوانڈو کے بین الاقوامی کھلاڑی عامر خان نے بنکاک میں ملک کا نام روشن کیا۔عامر خان کا تعلق مینگورہ سے ہے، عامر خان نے ساتویں انٹرنیشنل چیمپین شپ میں گولڈ […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مسجد نبویؐ کے امام ڈاکٹر صلاح محمد البدیر نے ملاقات کی، وزیراعظم نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔وزیراعظم شہبازشریف نے امام مسجد نبویؐ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا دورہ پاکستان کے لئے باعث […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)جاپان میں آئندہ چند برس میں صدی کے سب سے خطرناک شدت کے زلزلے کی وارننگ دے دی گئی۔ جاپان میں جمعرات کو آنے والے 7 اعشاریہ 1 شدت کے زلزلے کے بعد حکام نے آئندہ چند برسوں میں صدی کے سب […]
لاہور(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم ایک ایک دن گن رہے ہیں، جماعت اسلامی اپنا معاہدہ پورا کروانا جانتی ہے، معاہدے کی ایک ایک شک پر ہم عمل درآمد کروائیں گے، اگر معاہدے سے حکومت نے […]
اسلام آباد (آئی این پی )پولیس اسٹیشن گولڑہ کی حدود سے شہری کو چھوٹا میزائل مل گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق شہری نے ریسکیو ون فائیو پر کال کر کہ پولیس کو اطلاع دی ۔مقامی پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے لاہور میں بارشوں کا سلسلہ مزید 3 روز تک جاری رہنے کی نوید سنا دی۔ لاہور میں اتوار کی صبح ہونے والی بارش کے بعد شہر میں موسم خوشگوارہوگیا ، بادل جم کر برسے تو شہر کے مختلف […]
کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں گوالمنڈی پولیس تھانے پر دستی بم کے حملے میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق کوئٹہ گوالمنڈی پولیس اسٹیشن پر دستی بم تھانے کے اندر مین گیٹ کے قریب گر کر پھٹ گیا،دستی بم پھٹنے سے […]