کوروناوائرس کی دوسری لہر، سی اے اے نے پاکستان آنیوالے مسافروں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

کراچی (پی این آئی)کورونا وائرس کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے سی اے اے کی جانب سے اقدامات کئے گئے ہیں جس کے پیش نظر بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے […]

کورونا وائرس سے بچائوکے لیے سائنسدانوں کا دودھ اور ڈبل روٹی کھانے کا مشورہ

لندن(پی این آئی)برطانوی سائنس دانوں نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاوکے لیے دودھ اور ڈبل روٹی جیسی عام خوراک میں وٹامن ڈی کو شامل کیا جائے ،یہ کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کو روکنے میں میں سود مند ثابت ہوتا ہے۔ […]

جب بھی کسی حکومت کا اختتام قریب ہوتا ہے تو اسی قسم کی باتیں کی جاتی ہے، اب عمران خان کے جانے کا وقت آگیا ہے

حیدرآباد(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے رہنماء و سابق صوبائی وزیر اطلاعات ایم پی اے شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ اب عمران خان کے جانے کا وقت آگیا ہے اور جب بھی کسی حکومت کا اختتام قریب ہوتا ہے تو اسی قسم کی باتیں […]

آج کے دن موسم کیسا رہے گا؟ سردی پڑنے کی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات، کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہےگا۔ اس دوران رات اور صبح کے […]

15نومبر کے بعد بارشوں کے سلسلے کی پیشنگوئی کر دی گئی

کوئٹہ(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر بارشوں کے سلسلے نومبر کی 15 تاریخ کے بعد شروع ہونے کے امکانات ہیں ۔فلوقت کمزور مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر بارشوں کے سلسلے پاکستان میں تو داخل ہورہے ہیں۔ وقتاً […]

بجلی جتنی چاہیں استعمال کر یں، صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے صنعتی صارفین کیلئے بجلی کے رعایتی پیکج کی منظوری دے دی، صنعتی صارفین کو 12 روپے 96 پیسے فی یونٹ پر بجلی دی جائے گی، اضافی بجلی کے استعمال پر رعایت فراہم کی جائے گی۔ تفصیلات […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، سعودی عرب میں دوبارہ لاک ڈائون نافذ ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا

ریاض(پی این آئی ) سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ اگر آئندہ دنوں میں سعودی عرب میں کورونا کیسز بڑھ گئے تو مملکت میں لاک ڈاؤن کیا جا سکتا ہے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان طلال الشھوب نے ایک پریس کانفرنس […]

فوج مخالف بیانیہ ن لیگ کو مہنگا پڑا، ایک اور ن لیگی رکن اسمبلی حکومتی صفوں میں شامل ہونے کیلئے پہنچ گیا

لاہور(پی این آئی) ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی اظہر عباس چانڈیو نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی ہے۔اظہر عباس چانڈیوں نے عثمان بزدار کو علاقے کے مسائل سے آگاہ کیا اور کہا کہ آپ نے ہمیشہ ہماری بات سنی ہے […]

متنازعہ بیان کا معاملہ، اپنی بات سے پیچھے نہ ہٹیں، ایاز صادق کو کس نے تھپکی دیدی؟ بڑا انکشاف

لاہور (پی این آئی) سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے بھارتی پائلٹ سے متعلق دئیے گئے بیان نے ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ایاز صادق اپنے بیان پر ڈٹے ہوئے ہیں، مسلم لیگ ن نے ایاز صادق کے معاملے کو بھول کر آگے […]

اکٹھی پانچ چھُٹیوں کی خوشخبری سُنا دی گئی

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں مقیم تارکین وطن اور مقامی افراد کے لیے اس بار اکٹھی پانچ چھُٹیوں کی خوش خبری سُنا دی گئی ہے۔ جس کے باعث تفریح اورآرام کو ترستے افراد کی جی بھی کر تسلی ہو سکے گی۔ اماراتی حکومت […]

دنیا کے ٹاپ ٹین محفوظ ترین ممالک میں کتنے اسلامی ممالک شامل ہیں؟ پاکستانیوں کے پسندیدہ ترین ممالک کا نام بھی فہرست میں آگیا

دُبئی (پی این آئی) سعودی عرب،کویت اور متحدہ عرب امارات کو دُنیا میں امن و امان کی صورت حال اور رات کے وقت اکیلے چہل قدمی کے دوران محفوظ ترین ہونے کے حوالے سے 10 بہترین ممالک میں شامل ہیں۔ العربیہ نیوز کے مطابق سعودیہ […]

close