آرمی چیف نے ایل او سی پر رہنے والوں سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں

راولپنڈی(پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوایل او سی کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج ایل او سی پر رہنے والوں کی سکیورٹی […]

تعلیمی اداروں میں دوبارہ چھٹیاں دینے پرغورشروع، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کی صورت حال پھر سے بگڑنے لگی ہے، وفاقی وزیر تعلیم کی سربراہی میں 5 نومبر کو تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم کا اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے طلب کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تعلیمی […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) مالی بحران کا شکار ہو کر چندہ مانگنے پر مجبور، سینئر رہنماؤں نے لاکھوں روپے چندہ جمع کروا دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) مالی بحران کا شکار ہو کر چندہ مانگنے پر مجبور، سینیئر رہنماؤں نے لاکھوں روپے چندہ جمع کروا دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نواز نے پارٹی معاملات چلانے کے لیے چندہ […]

متنازعہ بیانات کا سلسلہ روکا جائے، پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت سے ملک کی اعلیٰ شخصیت نے رابطے کرنا شروع کر دیے

لندن (پی این آئی) ملک کی اعلیٰ شخصیت نے لندن میں مقیم نواز شریف سے رابطہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت سے ملک کی اعلیٰ شخصیت نے رابطے کرنا شروع کر دیے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ […]

طویل عرصے بعد کسی پاکستانی کمپنی نے گاڑی کی قیمت میں کمی کر دی، پاکستان کی سستی ترین گاڑی بن گئی

لاہور (پی این آئی) طویل عرصے بعد کسی پاکستانی کمپنی نے گاڑی کی قیمت میں کمی کر دی، ڈالر کی قیمت میں کمی ہونے کے بعد مشہور گاڑی یونائیٹڈ براوو کی قیمت میں زبردست کمی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں گزشتہ کچھ […]

5نومبر کو چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

اٹک (پی این آئی)دربار عالیہ حضرت سخی سلطان کے سالانہ عرس کے موقع پر کل ضلع اٹک میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی دربار […]

برطانوی پارلیمنٹ نے ایک ماہ طویل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی منظوری دے دی

لندن (پی این آئی) کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث برطانوی پارلیمنٹ نے ایک ماہ طویل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی منظوری دے دی ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے ملک میں ایک ماہ کا لاک ڈاؤن نافذز کرنے کی […]

جو بائیڈن کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر واضح برتری حاصل ہو گئی، الیکٹورل ووٹوں کی تعداد کتنی ہے؟

وسکانسن (پی این آئی) امریکی ریاست وسکانسن سے صدارتی انتخابات کے نتائج سامنے آ گئے جس کے بعد ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر واضح برتری حاصل ہو چکی ہے ۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ریاست وسکانسن […]

جو نواز شریف صاحب کے بیانیے کی مخالفت کرے گا اس کا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں،پارٹی چھوڑ دیں اور جائیں بلے کے نشان سے الیکشن جیت کر اسمبلی آ جائیں

لاہور (پی این آئی) عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جو لیگی اراکین اسمبلی قائد میاں نواز شریف کے بیانیے سے اختلاف رکھتے ہیں وہ سب لوٹے ہیں ۔ مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

پاکستان پر ڈالروں کی بارش، ایشائی ترقیاتی بینک نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کو 10 ارب ڈالرز کے فنڈز فراہمی کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک سے بہت بڑی فنڈنگ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر خسرو بختیار کی جانب سے […]

close