وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو کیا ہدایات جاری کر دیں؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ترجمانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہر محاذ پر اپوزیشن کا مقابلہ کریں، حکومتی ترجمان قومی بیانیہ فرنٹ فٹ پر آکر کھیلیں۔وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، ترجمانوں کے اجلاس […]

شریف خاندان میں دوریاں کون پیدا کر رہاہے؟ سینئر صحافی نے دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی وجہ سے شریف خاندان میں دوریاں پیدا ہوئیں اور ان کیلئے مشکلات میں اضافہ ہوا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی […]

بڑی سیاسی جماعت نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثناءاللہ زہری کوشمولیت کی دعوت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے ثناءاللہ زہری کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت دے دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جنرل (ر)عبد القادر بلوچ اور ثناء اللہ زہری […]

عمرہ کا مکمل پیکیج بھی 50ہزار روپے تک سستا ہو گا، خوشخبری سنا دی گئی

پشاور(پی این آئی) پشاور سے عمرہ فلائٹ شروع کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے ۔ گاگا کے اعلامیہ کے مطابق سعودی ائیر لائن کے علاوہ دیگر ائیر لائنز کو بھی سعودی عرب کے مختلف شہروں تک پروازیں چلانے کی اجازت ہو گی، تمام ائیر لائنز […]

ہم مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان کے موقف کی حمایت جاری رکھیں گے، اہم اسلامی ملک بھی میدان میں آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایرانی قیادت کی جانب سے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان کے موقف کی حمایت کا عزم۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی […]

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ بندی، ترک اور روسی افواج بھی میدان میں کود پڑیں،کن علاقوں میں تعینات کر دیا گیا؟

باکو (پی این آئی) ترک فوج نے آذربائیجان کے علاقے نگورنو کاراباخ کا کنٹرول سنبھال لیا، آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان طے پائے معاہدے کے تحت ترکی اور روس نے امن فوجی دستے جنگ زدہ علاقے میں تعینات کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق روس اور […]

سی سی پی او لاہور نے اپنے ہی افسر کو گرفتار کروا لیا ، وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور ( پی این آئی) سی سی پی او لاہور نے انچارج انویسٹیگیشن تھانہ نواب ٹاؤن کو ہتھکڑیاں لگوا کر سی سی پی او آفس میں ہی قید کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق سی سی پی او لاہور نے عدالت میں ملزمان کا ریمانڈ نہ […]

خلیفہ بن سلمان کی وفات، بحیرین کا نیا وزیراعظم کون ہو گا؟ انتخاب کر لیا گیا

بحرین (پی این آئی) بحرینی وزیراعظم خلیفہ بن سلمان کی وفات کے بعد نائب وزیراعظم سلمان بن حماد کو وزیراعظم منتخب کر دیا گیا ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے بادشاہ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ نے ولی عہد و […]

مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن اسمبلی کو گرفتار کر لیا گیا،وجہ کیا نکلی؟

سرگودھا (پی این آئی) اینٹی کرپشن پنجاب نے اہم کاروائی کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق رکن صوبائی اسمبلی رضوان گل کو گرفتار کر لیا گیا یے جن پر اپنی بہن کی جائیداد ہتھیانے کا الزام ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی اینٹی کرپشن نے […]

نواز شریف کی لندن سے سعودی عرب منتقل ہونے کی خواہش مگر سعودی حکومت نے کیا جواب دیا؟ بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) نامور صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف لندن سے سعودی منتقل ہونا چاہتے ہیں لیکن وہاں کی حکومت نے انہیں قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صابر […]

میرے باتھ روم میں کیمرے لگائے گئے ، مریم نواز نے سنگین ترین الزام عائد کر دیا

گلگت (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جیل میں ان کے باتھ روم اور کمرے میں کیمرے لگائے گئے، اگر یہ دروازہ توڑ کر مریم نواز کے بستر تک پہنچ سکتے ہیں تو پاکستان کی کوئی […]

close