یروشلم(پی این آئی) امریکی صدارتی الیکشن میں شکست کے بعد اسرائیل کی یروشلم میونسپل نے ایک اشتہار میں صدر ٹرمپ کو ملازمت کی پیشکش کی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کے بعد یروشلم کی بلدیہ نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام مددعلی خان کوروناکے باعث انتقال کرگئے۔وہ کئی ہفتوں سے زیر علاج تھے۔پاکستان میں کوروناوائرس ایک بارپھرتیزی سے پھیلنے لگاہے۔پچھلے 24گھنٹوں کے دوران2304 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اسی دوران38اموات کی بھی تصدیق ہوگئی ہے۔اب تک ملک میں […]
اسلام اباد (پی این آئی) پاکستان کے معروف ماہر صحت وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ کورونا وباء کی دوسری لہر میں مریضوں کی تعداد میں ہونے والے اضافے کی توقع تھی کیوں کہ ہم نے بحیثیت قوم […]
لاہور (پی این آئی)ملک بھر میں کرونا کیسز کی تعداد میں اضافے کے باعث تعلیمی اداروں کو دوبارہ بند کرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا تھا جس کے تحت صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے بھی اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ اگر ماضی […]
جدہ(پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے پاکستان سمیت دُنیا بھر کے عمرہ زائرین کویکم نومبر 2020ء سے مملکت آنے کی اجازت دے دی ہے۔ جس کے بعد پاکستان میں موجود لاکھوں مسلمانوں کے دل جلد از جلد یہ سعادت حاصل کرنے کے لیے […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف نے دو ممالک سے مدد کے لیے رابطہ کیا ہے۔اس بات کا دعویٰ سینئر صحافی نے کیا ہے۔پروگرام کے دوران ان سے سوال کیا گیا کہ نواز شریف نے دو ممالک میں دو اہم شخصیات سے رابطہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو میں وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ کرونا کیسز حقیقت سے کم رپورٹ ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈیٹا چُھپانا نہیں چاہئیے۔ انہوں […]
جدہ(پی این آئی) دُنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو تحریک انصاف کی حکومت پر اعتماد بڑھ رہا ہے جس کا اندازہ ترسیلات زر میں بے پناہ اضافے سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ دُنیا […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکا کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بہت تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نتائج اگلے ہفتے آنا شروع ہوں گے۔امریکا کو دوبارہ […]
لاہور (پی این آئی) بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے، بادل خوب برسیں گے، لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں رواں ہفتے کے آخر سے بارش کا سلسلہ شروع ہوگا، پہاڑی علاقوں میں برفباری ہونے کی بھی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں […]
لاہور (پی این آئی ) سابق وکٹ کیپر بلے باز راشد لطیف نے اپنے یوٹیوب چینل کی ویڈیو میں دعوی کیا ہے کہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور کپتان بابراعظم شاید اگلے ورلڈ کپ تک اپنی اپنی پوزیشنز پر برقرار نہ رہ […]